تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paua" کے متعقلہ نتائج
paua کے لیے اردو الفاظ
paua کے اردو معانی
اسم
- نیوز ی لینڈ کا گوش صدفہ ، جنس Haliotis سے تعلق رکھنے والا بڑا گھونگا۔.
- اس کا آرائشی خول۔.
- اس سے بنایا جانے والا مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔.
paua के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- न्यूज़ य लैंड का गोश सदफ़ा , जिन्स Haliotis से ताल्लुक़ रखने वाला बड़ा घोंगा।
- इस का आराइशी ख़ौल।
- इस से बनाया जाने वाला मछली पकड़ने का कांटा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پُوآ
شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا
پوئی
گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.
پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے
اپنا فائدہ اور دوسرے کا نقصان، خود لینا ہو تو بہترین حصہ لیا جائے دوسرے کو دینا ہو تو بد ترین حصہ دیا جائے
پُو قَدَمی چال
(گھوڑا) وہ رفتار جس میں ایک قدم بھر جگہ چار قدم میں طے ہو ؛ دھیمی چال ، پنجوں کے بل چلنے کا عمل .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (paua)
paua
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔