تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوئی" کے متعقلہ نتائج

پوئی

گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پوئی پَہ اُٹھانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُڑانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُٹھانا

(گھوڑے کو) پوئی کی رفتار سے دوڑانا ، تیز بھگانا.

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

پوئِیا

پوئی

پوئِیاں جانا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیوں جانا

۔ (دہلی) دُلکی جانا۔ ؎

پوئِیس

رک: پوش ، ہٹو بچو.

پوئِیاں چَلْنا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیش

رک: پوش ، ہٹو بچو.

مِیٹھی پوئی

رک : میٹھا پوئیا ، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز اور نہ بہت سست ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوئی کے معانیدیکھیے

پوئی

po.iiपोई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.
  • سویا ، سہ برگہ پودا اس کے پتے مثل ساگ کے پکائے جاتے ہیں ؛ یہ ترکاری تین قسم کی ہوتی ہے لاط : Basella lucida or B. rubra or B. abba: Anethum sowa .
  • (مجازاً) دو قدمہ ، سبک رفتاری.

Urdu meaning of po.ii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek tez raftaar chaal jis me.n vo pichhle dino.n pair ek saath uThaa kar kuudtaa hu.a dau.Dtaa hai, is tarah agle dono.n pair bhii ek saath uThaataa aur aage ko Daaltaa hai, chauk.Dii, sarpaT se halkii chaal
  • soya, sahi bargaa paudaa is ke patte misal saag ke pakaa.e jaate hai.n ; ye tarkaarii tiin kism kii hotii hai laat ha Basella lucida or B. rubra or B. abbaha Anethum sowa
  • (majaazan) do kadma, sabak raftaarii

English meaning of po.ii

Noun, Feminine

  • shuffling pace (of a horse), amble

पोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी पौधे का छोटा और नरम कल्ला। अंकुर। जैसे-ईख की पोई। क्रि० प्र०-निकलना।-फूटना।
  • वर्षा तथा शिशिर ऋतुओं में होनेवाली एक प्रसिद्ध लता जिसकी पान की तरह की मोटी हरी पत्तियाँ होती हैं, जिनका साग, पकौड़े आदि बनाये जाते हैं। वैद्यक में इसकी पत्तियाँ वात और पित को दूर करनेवाली मानी गई हैं।
  • वर्षा तथा शिशिर ऋतु में होने वाली एक लता जिसकी पत्तियों से साग, पकौड़े आदि बनाए जाते हैं
  • किसी पौधे का नरम कल्ला
  • ईंख का कल्ला; अँखुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوئی

گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پوئی پَہ اُٹھانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُڑانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُٹھانا

(گھوڑے کو) پوئی کی رفتار سے دوڑانا ، تیز بھگانا.

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

پوئِیا

پوئی

پوئِیاں جانا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیوں جانا

۔ (دہلی) دُلکی جانا۔ ؎

پوئِیس

رک: پوش ، ہٹو بچو.

پوئِیاں چَلْنا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیش

رک: پوش ، ہٹو بچو.

مِیٹھی پوئی

رک : میٹھا پوئیا ، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز اور نہ بہت سست ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone