(فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔
مُوسلوں
اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ
مَوصُول
وصل کیا گیا، جسے ملایا جائے، ملایا ہوا، جڑا ہوا
مَصْل
(طب) وہ پانی جو دہی جمنے کے بعد اوپر آتا ہے ، توڑ ۔
مُوسَل
اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے
مَشَل
رک : مشعل جو اس کا درست املا ہے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
مُسَل
لمبا بھاری لکڑی کا ڈنڈا جس سے دھان کوٹتے ہیں، کوبہ، سونٹا
مَشال
جلنے والی روئی یا موم کی بنی ہوئی موٹی بتی ۔
mussel
جنس Mytilus کا دو صمامی یا دہرا سمندری گھونگا ، اکثر خوردنی ۔.
missal
رومن کیتھلک کلیسا: کتاب ا لقّداس جس میں تمام سال عبادت میں پڑھے جانے والے متون درج ہوتے ہیں۔.
مُثُلْ
مثال (رک) کی جمع ، تصورات ۔
مَوصِل
وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ
مُصْلِح
صلاح حال کرنے والا ، درست کرنے والا ، برائیاں دور کرنے والا ، نیکی کی طرف لانے والا ، نقص دور کرنے والا ، عیوب دور کرنے والا ، ریفارمر ۔
مُصالِح
(فقہ) وہ وارث یا شریک جو دین مشترک یا ترکے میں سے کسی شے معلوم کو لے کر علیحدہ ہو جائے اور دوسرے وارث یا شریک اس پر راضی ہوں ، صلح کرنے والا ۔
مُسَلَّح
جس کے جسم پر لڑائی کے ہتھیار سجے ہوں، ہتھیار بند، کمربستہ، اسلحہ سے آراستہ، اسلحہ لیے ہوئے
مِسْلَع
سرگروہ ، سردار ، لیڈر
موصےٰ الیہ
وہ شخص جس کو کہا گیا ہو کہ میرے مرنے کے دینے کی وصیت کی گئی ہو
مُؤَثَّل
مالامال (حیاتین یا معدنی عناصر سے) زرخیز (زمین)
مَشْعَل
شعلے کی جگہ، بڑا چراغ دان
مُسَہَّل
آسان بنانے والا ، حل کرنے والا
مُسْہِل
جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب
ہَم صَلاح
ہم رائے ، ہم مشورہ ، ایک تجویز والے ، متفق ّالراے ۔
مُوصیٰ اِلَیہ
وہ شخص جس سے کوئی یہ کہے کہ میرے مرنے کے بعد ایسا کرنا ، جس شخص کو وصیت کی جائے
ماشاءَ اللّٰہ
خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ
مُوسلوں سے چَھڑنا
اوکھلی میں ڈال کر کوٹنا ، (کسی چیز کا) کثرت سے ہونا ۔
مُوسْلا دھار پَڑنا
رک : موسلا دھار برسنا ۔
مُوصلی جَڑ
رک : موصلی معنی نمبر ۲۔
مِثال سے واضِح کَرنا
دلیل کے لیے کوئی نمونہ پیش کرنا تاکہ بات سمجھ میں آئے
مُوسَلوں سے جَھڑنا
۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎
مَثَل زَد
بطور مثال لایا جانے والا ، مشہور ، معروف ۔
مَسْئَلَۂِ جَبْرْ و قَدْر
انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علمائِ علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے
مَسائِل کو چھیڑنا
مسائل کو زیر بحث لانا ، پیچیدہ معاملات پر غور کرنا ۔
مَثَل صادِق آنا
کسی موقع پر یا کسی شخص پر کوئی کہاوت منطبق ہونا ، کہاوت کا انطبا ق ہونا ۔
مَسئَلَہ داں
one well-versed in religious doctrines
مثل نقش مدعائے غیر
like imprint of the rival's desire
مَسائِل کَھڑے کَر دینا
مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔
مَسائِل تَصَوُّف
تصوف کے مسائل ، رمز کی باتیں ، رموز
مُوسلی سَفید
(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو بہت سفید اور پتلی ہوتی ہے ، جس پر شکنیں ہوتی ہیں اور یہ سخت اور براق ہوتی ہے ، پتا اس کا پیاز کے پتے کی طرح لمبا اور چوڑا مگر اکہرا ہوتا ہے ، دکھنی موسلی ، دواء ً مستعمل ۔
مَوصُول شُدَہ
وصول کیا ہوا ، پایا ہوا ، حاصل کردہ ۔
مَسْئَلَہ
(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال
مَسْئَلَۂ اَدَق
ایسا مسئلہ جس کے حل میں دشواری ہو ، گھمبیر مسئلہ ، بہت اہم بات ، بہت سخت معاملہ
مَسْئَلَۂِ فِیثا غَورَث
رک : فیثا غورث کا نظریہ ۔
مَسائِل کَھڑے کَرنا

مُثلَہ شُدَہ
mutilated
مَسالے دار
جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

English meaning of mesial , mesial meaning in english, mesial translation and definition in English.
mesial का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔