تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْہِل" کے متعقلہ نتائج

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مُسْہِلہَ

دست لانے والی (دوا) ۔

مُسْہِل ہونا

دست آنا ؛ جلاب جا طریقۂ علاج اختیار کیا جانا.

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مُسْہِل دینا

طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا

مُسْہِل میں ہونا

(طب) جلاب لینے کی حالت میں ہونا ۔

مُسْہِلُ الْوِلادَت

(جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر دردِ زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْہِل کے معانیدیکھیے

مُسْہِل

mus.hilमुसहिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: سَهِلَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْہِل کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب
  • ایک طریقۂ علاج جس میں مریض کو دست آور دوائیں دے کر اخلاط کے فساد کو دور کیا جاتا ہے

Urdu meaning of mus.hil

  • Roman
  • Urdu

  • jo ishaal laa.e, dast aavar, vo davaa jis se dast aa.en, julaab
  • ek tariiqa-e-i.ilaaj jis me.n mariiz ko dast aavar davaa.e.n de kar aKhlaat ke fasaad ko duur kiya jaataa hai

English meaning of mus.hil

Adjective, Singular

मुसहिल के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • दस्त लाने वाली औषध, जिससे दस्त आवे, दस्तावर, रेचक, विरेचक, मलभेदक
  • उपचार की एक विधी जिसमें रोगी को रेचक औषधि दे कर दस्त की तीव्रता को दूर किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مُسْہِلہَ

دست لانے والی (دوا) ۔

مُسْہِل ہونا

دست آنا ؛ جلاب جا طریقۂ علاج اختیار کیا جانا.

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مُسْہِل دینا

طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا

مُسْہِل میں ہونا

(طب) جلاب لینے کی حالت میں ہونا ۔

مُسْہِلُ الْوِلادَت

(جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر دردِ زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone