تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِل کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
جمع: اَمْسِلَہ
مَسِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مقدمہ کے کاغذات، روئداد، مقدمہ، یہ لفظ عربی مثل سے بنا لیا ہے
- فائل
- مقدمے کی روئداد، مقدمے کی کارروائی کے کاغذات جو ایک جگہ منسلک ہوں
اسم، مذکر، واحد
- لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی
- مثل کا ایک املا
English meaning of masil
Noun, Feminine
- file, record (of case)
मसिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फाईल
- ۔मुअन्नस। मुक़द्दमा के काग़ज़ात। रोइदाद मुक़द्दमा। ये लफ़्ज़ अरबी मिसल से बना लिया है
- मुक़द्दमे की रोइदाद, मुक़द्दमे की कार्रवाई के काग़ज़ात जो एक जगह मुंसलिक हूँ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अरबी के मिस्ल की एक भिन्न वर्तनी, देखिए (مِثْل)
- लंबे रेशों पर मुश्तमिल बाफ़्त जो तहरीक पर सिकुड़ कर जिस्मानी हरकत पैदा करती है, उज़ू, पट्ठा, मछली
مَسِل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسِل)
مَسِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔