تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْئُول" کے متعقلہ نتائج

مَسْئُول

جس سے سوال، مطالبہ کیا جائے، جواب دہ، مانگا گیا، ذمہ دار

مَسْئُولَہ

جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

مَسْئُول اِلَیہ

جس سے سوال کیا جائے ۔

مَسْئُول عَنْہ

جس (شخص یا چیز) کے بارے میں سوال کیا گیا یا پوچھا گیا ہو ۔

مَسْئُولات

وہ مقدمات جو واقعات میں موجود ہوں مگر اکثر لوگوں کو ان پر اِطلاع نہ ہو ، مقدمات ، سوالات ، سوال کیے گئے ، پوچھے گئے

مَسْئُولِیَّت

مسئول ہونے کی حالت ، جواب دہی ، پوچھ گچھ ، ذمے داری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْئُول کے معانیدیکھیے

مَسْئُول

mas.uulमसऊल

اصل: عربی

وزن : 221

Roman

مَسْئُول کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس سے سوال، مطالبہ کیا جائے، جواب دہ، مانگا گیا، ذمہ دار
  • وہ چیز یا بات جس کے بارے میں سوال کیا گیا یا پوچھا گیا، طلب کیا گیا
  • سوال، مطالبہ
  • مونث کے لئے مسئولہ

Urdu meaning of mas.uul

Roman

  • jis se savaal, mutaaliba kiya jaaye, javaabadeh, maangaa gayaa, zimmedaar
  • vo chiiz ya baat jis ke baare me.n savaal kiya gayaa ya puuchhaa gayaa, talab kiya gayaa
  • savaal, mutaaliba
  • muannas ke li.e masa.olaa

English meaning of mas.uul

Adjective, Masculine

मसऊल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिससे पूछा जाय, जिससे जवाब लिया जाय, जवाबदेह, ज़िम्मादार, उत्तरदायी
  • वो चीज़ या बात जिसके बारे में सवाल किया गया या पूछा गया, तलब किया गया
  • सवाल, मुतालबा, अनुरोध
  • स्त्रीलिंग के मसऊला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْئُول

جس سے سوال، مطالبہ کیا جائے، جواب دہ، مانگا گیا، ذمہ دار

مَسْئُولَہ

جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

مَسْئُول اِلَیہ

جس سے سوال کیا جائے ۔

مَسْئُول عَنْہ

جس (شخص یا چیز) کے بارے میں سوال کیا گیا یا پوچھا گیا ہو ۔

مَسْئُولات

وہ مقدمات جو واقعات میں موجود ہوں مگر اکثر لوگوں کو ان پر اِطلاع نہ ہو ، مقدمات ، سوالات ، سوال کیے گئے ، پوچھے گئے

مَسْئُولِیَّت

مسئول ہونے کی حالت ، جواب دہی ، پوچھ گچھ ، ذمے داری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْئُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْئُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone