تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mussel" کے متعقلہ نتائج

mussel

جنس Mytilus کا دو صمامی یا دہرا سمندری گھونگا ، اکثر خوردنی ۔.

missal

رومن کیتھلک کلیسا: کتاب ا لقّداس جس میں تمام سال عبادت میں پڑھے جانے والے متون درج ہوتے ہیں۔.

مُؤَثَّل

مالامال (حیاتین یا معدنی عناصر سے) زرخیز (زمین)

مُسّاصِل

۔(ع۔ بکسر پنجم) صفت۔ جڑ سے اکھیڑنے والا۔ برباد کرنے والا۲۔(ع۔ بفتح پنجم) صفت۔ منہدم ۔ جڑسے اکھڑا ہوا۔نباہ۔ برباد ۔؎

missel-thrush

یورپی طوطی

مِیزائِل سازی

میزائل تیار کرنا ، میزائل بنانا ۔

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

missile

دور سے نشانے پر پھینکا جانے والا ہتھیار، خصوصاً کل یا مشین کے ذریعے ، خدنگا، قذیفہ ۔.

مِیزائِل بَرسانا

بیک وقت کئی میزائل پھینکنا ، لگاتار میزائل پھینکنا ۔

messily

بے ترتیبی سے

مِیزائِل

(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

mousseline

ریشم وغیرہ سے تیار کردہ ایک ململ کی طرح مہین کپڑا۔.

mussulman

قدیم: مسلمان ، مسلم ۔.

مِسّی لَگانا

مسی ملنا، مسی کی دھڑی جمانا

مُؤَسَّسِ اَعلیٰ

بنیاد رکھنے والوں میں سب سے بڑا یا بلند ، بانیان میں بلند مرتبہ ۔

mussel کے لیے اردو الفاظ

mussel

ˈmʌs.əl

mussel کے اردو معانی

اسم

  • دو صمامی صدفیہ
  • دو صمامی دو والو والا صدفیہ بالخصوص مائٹیالی خاندان سے تعلق رکھنے والا خوردنی سمندری صدفیہ
  • موتی صدفیات خاندان سے متعلق تازہ پانی کا دو صمامی صدفیہ

mussel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दो समामी सदफ़िया
  • दो समामी दो वाल्व वाला सदफ़िया बिल-ख़ुसूस माइटयाली ख़ानदान से त'अल्लुक़ रखने वाला ख़ुर्दनी समुंद्री सदफ़िया
  • मोती सदफ़ियात ख़ानदान से मुत'अल्लिक़ ताज़ा पानी का दो समामी सदफ़िया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mussel)

نام

ای-میل

تبصرہ

mussel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone