تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"aa" کے متعقلہ نتائج
آہ
تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔
آنکھیں
آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
آئِینَہ
قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔