تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتے" کے متعقلہ نتائج

آتے

آتا کی جمع یا مغیرہ حالت اورترکیبات میں مستعمل

آتے بَھلے نَہ جاتے

آنا جانا برابر ہے، نہ آنے سے فائدہ نہ جانے سے

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

آتے آتے

۱. پہنچتے پہنچتے ، روانگی اور پہنچنے کے درمیانی عرصے میں.

آتے جاتے

آنا جانا، اتفاقاً، غیر رسمی طور پر

آتے کا مُنھ دیکھتی تھی جاتے کی پِیٹھ

انتظار کی بے تابی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

آتے آتے آئے گا

رفتہ رفتہ آئے گا، جلدی نہ کرو

آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسارے کوے

جہاں کوئی عقلمند شخص کسی معاملہ میں پھنس جائے، اور معمولی بچ جائے تو کہتے ہیں

کَہاں چَلے آتے ہو

تمہارے آنے کا کام نہیں ہے ، پردہ ہے ، پردے والے بیٹھے ہیں.

آپ کَہاں چَلے آتے ہَیں

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

ہوتے عِید بَقْرِید کے کام آتے

طنزاً یا مزاحاً نکمے آدمی کے لیے بولتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو.

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

اَیسے ہوتے تو عِید بَقْرِید کے کام آتے

طنزاً یا مزاحاً نکمے آدمی کے لیے بولتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو

آپ کیوں آتے ہیں

جب کوئی عزیز دیر کے بعد ملے تو شکایتاً کہا جاتا ہے

جَہاں بیری ہو وَہاں پَتَّھر آتے ہَیں

where the treacle in flies will buzz, proposals for a marriageable girl

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

تُمہارے ہی دو توڑ نَظَر آتے ہیں

تمہی میں تو یہ طاقت یا قابو معلوم ہوتا ہے

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

جَہاں بیری ہوتی ہے وَہاں پَتَّھر آتے ہی ہَیں

عموماً ایسے موقع پر بولتے ہیں جب لڑکی کی شادی کے پیام سلام جگہ جگہ سے آئیں.

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں

کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آتے کے معانیدیکھیے

آتے

aateआते

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آتے کے اردو معانی

  • آتا کی جمع یا مغیرہ حالت اورترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of aate

  • Roman
  • Urdu

  • aataa kii jamaa ya muGiirah haalat aur tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of aate

  • coming

آتے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتے

آتا کی جمع یا مغیرہ حالت اورترکیبات میں مستعمل

آتے بَھلے نَہ جاتے

آنا جانا برابر ہے، نہ آنے سے فائدہ نہ جانے سے

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

آتے آتے

۱. پہنچتے پہنچتے ، روانگی اور پہنچنے کے درمیانی عرصے میں.

آتے جاتے

آنا جانا، اتفاقاً، غیر رسمی طور پر

آتے کا مُنھ دیکھتی تھی جاتے کی پِیٹھ

انتظار کی بے تابی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

آتے آتے آئے گا

رفتہ رفتہ آئے گا، جلدی نہ کرو

آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسارے کوے

جہاں کوئی عقلمند شخص کسی معاملہ میں پھنس جائے، اور معمولی بچ جائے تو کہتے ہیں

کَہاں چَلے آتے ہو

تمہارے آنے کا کام نہیں ہے ، پردہ ہے ، پردے والے بیٹھے ہیں.

آپ کَہاں چَلے آتے ہَیں

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

ہوتے عِید بَقْرِید کے کام آتے

طنزاً یا مزاحاً نکمے آدمی کے لیے بولتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو.

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

اَیسے ہوتے تو عِید بَقْرِید کے کام آتے

طنزاً یا مزاحاً نکمے آدمی کے لیے بولتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو

آپ کیوں آتے ہیں

جب کوئی عزیز دیر کے بعد ملے تو شکایتاً کہا جاتا ہے

جَہاں بیری ہو وَہاں پَتَّھر آتے ہَیں

where the treacle in flies will buzz, proposals for a marriageable girl

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

تُمہارے ہی دو توڑ نَظَر آتے ہیں

تمہی میں تو یہ طاقت یا قابو معلوم ہوتا ہے

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

جَہاں بیری ہوتی ہے وَہاں پَتَّھر آتے ہی ہَیں

عموماً ایسے موقع پر بولتے ہیں جب لڑکی کی شادی کے پیام سلام جگہ جگہ سے آئیں.

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں

کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone