تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنَہ" کے متعقلہ نتائج

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

سِلا آنَہ

(دلال) دس آنے .

رَہْکَلا آنَہ

(دلال) تیرہ آنے.

کَھن آنَہ

(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا

آدھ آنَہ

ایک روپے کے سولہ حصوں یا آنوں میں سے آدھا، روپے کے64 پیسوں میں سے دو پیسے (جس کا رواج برصغیر ہیں کوئی بیس برس پہلے تک تھا)

پاو آنَہ

آنے کا چوتھائی حصّہ ؛ ایک پیسا ، تین پائی .

سولَھوں آنَہ

پُورا پُورا ، مکمل .

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

سانگ آنَہ

(دلال) ایک انہ.

ڈِھینک آنَہ اِکْلا

(دلّالوں کی اصطلاح) ایک روپیہ چھ آنے.

تالی ٹَلّی مُنگ آنَہ

(دلالی) آٹھ آنے.

سانگ آنَہ کَم سَتْری

(دلال) ایک روپیہ پندرہ آنے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنَہ کے معانیدیکھیے

آنَہ

aanaआना

اصل: ہندی

وزن : 22

آنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آنا

روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

شعر

English meaning of aana

Noun, Masculine

  • anna, the sixteenth part of an old rupee, a former coin equivalent to one-sixteeenth of a rupee one-sixteenth share (in something)

आना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराने एक रुपये का सोलहवाँ भाग, पुराना चार पैसा, आना

آنَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone