تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

رَم غُرُور

مغرور ، متکبر، گھمنڈی۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ کے معانیدیکھیے

واہ

vaahवाह

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: عوامی طنزاً

واہ کے اردو معانی

فجائیہ، مؤنث

  • تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ
  • تعریف، توصیف نیز داد و تحسین
  • حسد، نفرت
  • سواری (خواہ کسی قسم کی ہو)، گھوڑا، بیل، بھینسا، ہوا، ڈھونا، لے جانا، دھارا، بہاؤ، قدیم زمانے کا ایک ماپ جو چار گونی کا ہوتا تھا
  • لاد کر یا کھینچ کر لے چلنے والا
  • اچنبھے کی بات ہے، مقام حیرت ہے، تعجب ہے
  • (کلمۂ تاسف) حیف، افسوس
  • بے شک، ضرور
  • (کلمہء طنزاً) کیا خوب، چہ خوش (یعنی خوب نہیں)
  • کبھی کسی کام سے (انکار کرنے کے لیے)
  • (کلمہء استلذاذ نیز کلمہء تحریص) وہ کلمہ جو حالت ِلذت ، لطف یا مزے میں زبان سے نکل جاتا ہے
  • کلمہء تنفر و اکراہ و تحقیر
  • (طنزاً) نہیں نہیں ایسا نہیں ہے
  • کلمہ تحسین وآفریں، ماشا اللہ اور سبحان اللہ کی جگہ

شعر

English meaning of vaah

Interjection, Feminine

  • expressing approval or denial
  • denial, bravo! well done!
  • Oh!, word of praise

वाह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग

  • बहने वाला। (यौ० के अन्त में) पुं०१. वाहन। सवारी। जैसे-गाड़ी, रथ आदि। २. बोझ खींचने या ढोनेवाला पशु। जैसे-घोड़ा, बैल आदि।
  • वाह1 (सं.)
  • प्रशंसा और आश्चर्यसूचक शब्द; साधु; धन्य; शाबाश।
  • वहन करनेवाला।
  • खूब, साधु, धन्य ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone