تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تو تو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تو تو کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: عوامی
- Roman
- Urdu
تو تو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔
- ۔مونث۔ اِس کلمے سے کُتّے کو بُلاتے ہیں۔ ؎
اسم، مؤنث
- (عو) زبان، لَلّو.
فعل متعلق
- پھر تو، تب تو، جب تو (تو کی تاکید).
Urdu meaning of to-to
- Roman
- Urdu
- ۔(pha) muzakkar। ek daraKht aur is ke phal ka naam jis ''shahtuut'' bhii kahte hain। is ke patto.n se resham ke kii.Do.n kii paravrish hotii hai
- ۔muannas। is kalime se kutte ko bulaate hain।
- (o) zabaan, lalluu
- phir to, tab to, jab tuu (to kii taakiid)
तो तो के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुत्तों, कौओं की तरह तिरस्कारपूर्वक किसी व्यक्ति को बुलाने का शब्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تو تو
۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔
تُو
کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے
یِہ تو
کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل ۔ یہ تو رخصت ہوکر گھر آیا خبرداروں نے اس حال کا خاص و عام میں چرچا مچایا۔
مانو تو ٹھاکُر نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو اِیشَر نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوی نَہیں مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
ہو تو ہو
(کلمہ تخصیص) کسی کام کا آخرہ چارۂ کار بتانے کے لیے مستمعل ، اور کوئی صورت نہیں ، اس طرح نہ ہو تو پھر نہ ہوگا ، شاید امکان ہے کہ ہو
لَگ گَیا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا
اس سے قطعِ نظر کہ کام ہو یا نہ ہو مگر ہمّت بندھی رہنی چاہیے ، آدمی کے ہمّت نہیں ہارنا چاہیے .
کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے
ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں
کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے
ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں
کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے
ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں
کَڑْکے تو ڈَرے ، پَڑے تو سَہے
کسی واقعے کے وقوع سے قبل انسان کو جس قدر اندیشہ ہوتا ہے وہ وقوع پر باقی نہیں رہتا .
مُنہ تو دیکھو
کہاں اتنا حوصلہ رکھتے ہیں ، بھلا اتنی ہمت کہاں ہے ، کیا مجال ، اس قابل تو ہو جاؤ ، سوچو تو سہی یہ کام کیسے کر لو گے ۔
مُنہ تو دیکِھیے
کہاں اتنا حوصلہ رکھتے ہیں ، بھلا اتنی ہمت کہاں ہے ، کیا مجال ، اس قابل تو ہو جاؤ ، سوچو تو سہی یہ کام کیسے کر لو گے ۔
مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی
اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا
آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش
آئی تو روزی نہیں تو روزہ، کچھ ملا تو اچھی بات نہیں تو صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے
جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے
گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی
مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے
گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی
مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے
بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال
ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے
مَرا تو شَہِید ، مارا تو غازی
جہاد کرنے والا اگر مر گیا تو شہید کہلایا اور اگر کسی کافر کو مار ڈالا تو غازی کہلاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تو تو)
تو تو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔