تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہی تو" کے متعقلہ نتائج

یَہی تو

توثیق یا تصدیق کا کلمہ ، کسی بات کی تصدیق کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

یَہی تو مَسئلَہ ہے

اصل مسئلہ یہ ہے ۔

یَہی تو بَڑے باپ کا بیٹا ہے

(طنزاً) یہی تو سب میں افضل درجے کا ہے، یہ کچھ بھی نہیں

رونا تو یَہی ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

یَہی ہَتھکَنْڈے ہَیں تو خُدا حافِظ

یہی چالاکیاں رہیں تو ایک نہ ایک دن ضرور مصیبت میں پھنسے گا

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہی تو کے معانیدیکھیے

یَہی تو

yahii toयही तो

عبارت

یَہی تو کے اردو معانی

  • توثیق یا تصدیق کا کلمہ ، کسی بات کی تصدیق کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

यही तो के हिंदी अर्थ

  • तौसीक़ या तसदीक़ का कलिमा, किसी बात की तसदीक़ करने के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہی تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہی تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words