تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے" کے متعقلہ نتائج

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

بَور کے لَڈُّو کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام شخص کوئی قصور کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

If wishes were horses beggars would ride.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

ڈایَن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

کرنی کرے تو کیوں ڈرے، کر کے کیوں پچھتائے، بوئے پیڑ ببول کے، آم کہاں سے کھائے

جو کوست بیری مرے اور من چتوے دھن ہوئے، جل ماں گھی نِکسن لاگے تو روکھا کھائے نہ کوئے

اگر کوسنے سے دشمن مرجائے، خواہش سے دولت ملے اور پانی سے گھی نکلے تو کوئی روکھی نہ کھائے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے بالکے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے کے معانیدیکھیے

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

khaa.e to pachhtaa.e, na khaa.e to pachhtaa.eखाए तो पछताए, न खाए तो पछताए

نیز : کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے, کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے کے اردو معانی

  • ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں
  • کوئی کام جسے کر کے بھی افسوس کرے اور نہ کر کے بھی، کسی طرح سے بھی انسان کو تسلّی نہ ہو
  • ایسی چیز کے بارے میں کہا جاتا ہے جسے انسان کھا کر بھی پچھتاتا ہے اور نہ کھا کر بھی
  • مثلاََ شادی بیاہ کے بارے میں کہتے ہیں، جو کرے وہ پچھتائے جو نہ کرے وہ بھی پچھتائے

English meaning of khaa.e to pachhtaa.e, na khaa.e to pachhtaa.e

  • one who marries regrets and one who does not regrets too

खाए तो पछताए, न खाए तो पछताए के हिंदी अर्थ

  • ऐसी वस्तु जो वास्तव में अच्छी न हो, पर उसे अच्छी समझकर सब पाने के लिए लालायित भी हों
  • कोई कार्य जिसे कर के भी पछतावा हो और न कर के भी, किसी भी तरह मनुष्य को संतुष्टि न हो
  • किसी ऐसी वस्तु के बारे में कहा जाता है जिसे आदमी खा कर भी पछताता है और न खा कर भी
  • जैसे विवाह के बारे में कहते हैं कि जो करे वह पछताए जो न करे वह भी पछताए, किसी तरह से भी मनुष्य को सांत्वना नहीं होती है

    विशेष किसी ठग ने गुड़ के शीरे में लकड़ी के बुरादे को पकाकर लड्डू बनाए और यह कहकर बेचना शुरू कर दिया कि ये दिल्ली के लड्डू हैं। नई चीज़ देखते-देखते बिक गई और ठग पैसा इकट्ठा करके घर चला गया। बाद में जो लोग ख़रीदने आए, वे लड्डू न पा सकने के कारण पछताते रहे और जिन्होंने खरीदे थे वो ठगे जाने के कारण पछता कर रह गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

بَور کے لَڈُّو کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام شخص کوئی قصور کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

If wishes were horses beggars would ride.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

ڈایَن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

کرنی کرے تو کیوں ڈرے، کر کے کیوں پچھتائے، بوئے پیڑ ببول کے، آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

جو کوست بیری مرے اور من چتوے دھن ہوئے، جل ماں گھی نِکسن لاگے تو روکھا کھائے نہ کوئے

اگر کوسنے سے دشمن مرجائے، خواہش سے دولت ملے اور پانی سے گھی نکلے تو کوئی روکھی نہ کھائے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے بالکے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone