تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ" کے متعقلہ نتائج

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ

اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہوگئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ کے معانیدیکھیے

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

bujhnaa to rozii , nahii.n to rozaबुझना तो रोज़ी , नहीं तो रोज़ा

ضرب المثل

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ کے اردو معانی

  • انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

बुझना तो रोज़ी , नहीं तो रोज़ा के हिंदी अर्थ

  • इंतिहाई इफ़लास ज़ाहिर करने के लिए मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words