تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْنا

ٹھاننا کا لازم

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

جَنگ ٹَھنْنا

لڑائی قرار پانا ، لڑائی یقینی ہوجانا ، مخاصمت ہوجانا.

بَنْنا ٹَھنْنا

بناو سن٘گھار کرنا : سن٘ورنے میں مبالغہ کرنا ، لباس وغیرہ سے آراستہ ہونا۔

دِل میں ٹَھنْنا

مضبوطی کے ساتھ قائمرہنا، پختہ ارادہ ہونا

جی پَر ٹَھنْنا

پکا ارادہ ہونا، مضبوطی کے ساتھ قائم ہونا

بات دِل میں ٹَھنْنا

بات دل میں ٹھاننا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْنا

Thannaaठनना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹھاننا کا لازم
  • مخالفت ہونا، کشیدگی ہونا، ان بن ہونا
  • قرار پانا، شروع ہونا، جاری رہنا

Urdu meaning of Thannaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thaannaa ka laazim
  • muKhaalifat honaa, kashiidagii honaa, in bin honaa
  • qaraar paana, shuruu honaa, jaarii rahnaa

English meaning of Thannaa

Intransitive verb

  • (a fight) be decided upon or break out, (a clash) occur between two parties
  • be resolved, be fixed (in mind)

ठनना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (किसी कार्य या व्यापार का) तत्परता पूर्वक या ज़ोर-शोर या दृढ़ता से आरम्भ होना या किया जाना, अनुष्ठित होना
  • (विचार या संकल्प का मन में) निर्धारित या पक्का होना, स्थिर होना, ठहरना, निश्चित होना
  • तैयार या उद्यत होना, मुस्तैद होना, सन्नद्ध होना
  • विरोध होना, तनाव होना
  • प्रयुक्त होना
  • छिड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھنْنا

ٹھاننا کا لازم

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

جَنگ ٹَھنْنا

لڑائی قرار پانا ، لڑائی یقینی ہوجانا ، مخاصمت ہوجانا.

بَنْنا ٹَھنْنا

بناو سن٘گھار کرنا : سن٘ورنے میں مبالغہ کرنا ، لباس وغیرہ سے آراستہ ہونا۔

دِل میں ٹَھنْنا

مضبوطی کے ساتھ قائمرہنا، پختہ ارادہ ہونا

جی پَر ٹَھنْنا

پکا ارادہ ہونا، مضبوطی کے ساتھ قائم ہونا

بات دِل میں ٹَھنْنا

بات دل میں ٹھاننا کا لازم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone