تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈی سُہاگَن" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈی سُہاگَن

وہ عورت جس کا شوہر اس کی حیات میں زندہ رہے (یہ دعائیہ کلمہ بھی ہے جو سلام وغیرہ کے جواب میں عورتیں اپنے سے دوسری کم عمر شادی شدہ عورتوں کو کہتی ہیں ، ٹھنڈی سہاگن یعنی تمھارا شوہر ہمیشہ زندہ رہے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈی سُہاگَن کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈی سُہاگَن

ThanDii-suhaaganठंडी-सुहागन

ٹَھنْڈی سُہاگَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس کا شوہر اس کی حیات میں زندہ رہے (یہ دعائیہ کلمہ بھی ہے جو سلام وغیرہ کے جواب میں عورتیں اپنے سے دوسری کم عمر شادی شدہ عورتوں کو کہتی ہیں ، ٹھنڈی سہاگن یعنی تمھارا شوہر ہمیشہ زندہ رہے) .

ठंडी-सुहागन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह औरत जिसका पति उसके जीवन में ज़िंदा रहे (यह आशीर्वाद भी है जो सलाम आदि के जवाब में औरतें अपने से दूसरी कम उम्र औरतों को देती हैं, ठंडी सुहागन यानी तुम्हारा पति हमेशा ज़िंदा रहे)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈی سُہاگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈی سُہاگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words