تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تجدید ملاقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تجدید ملاقات کے معانیدیکھیے
تجدید ملاقات کے اردو معانی
- کسی سے لمبے عرصے کے بعد ملنا، ایک نئی ملاقات، زیادہ دنوں کے بعد ملنا، ایک طویل وقت کے بعد دوبارہ ملاقات
شعر
دل یہ کہتا ہے کہ ملنے کی کوئی بات کرے
کوئی تو آئے جو تجدید ملاقات کرے
تجدید ملاقات کی حسرت نہیں ہوتی
ملتے ہیں مگر پہلی سی چاہت نہیں ہوتی
ہجر میں گزری ہے اس رات کی باتیں نہ کرو
آپ تجدید ملاقات کی باتیں نہ کرو
English meaning of tajdiid-e-mulaaqaat
- meeting again after a long time
तज्दीद-ए-मुलाक़ात के हिंदी अर्थ
- किसी से लंबे समय के बाद मिलना, नई मुलाक़ात, ज्यादा दिनों के बाद मिलना, लंबे समय के बाद फिर मिलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تجدید ملاقات)
تجدید ملاقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔