تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تانا کے معانیدیکھیے
Roman
تانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)
- تال اور الاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ
- چھوٹا سا بچہ، شیرخوار بچہ
- تال، ناچ گانا، تار
- گانا، دھن
- ۔(ھ۔ فارسی میں تانہ معنی نمبر ۱۔ میں ہے) ۱۔مذکر۔ سوٗت کے تاگے جو کپڑا بُننے میں لمبائی کی طرف ہوں۔ (تننا کے ساتھ) ۔۲چاندی سونے کو آگ میں رکھ کر اُس کے خالص اور غیرخالص ہونے کا امتحان کرنا۔ تاؤ دینا۔ تپانا۔ ؎ ۳۔ جانچنا۔ آزمانا۔ ؎ ۴۔ (ہندو) گرم کرنا۔ پگھلانا۔
فعل متعدی
- گیلی مٹی ، آٹے وغیرہ سے برتن کا من٘ھ بند کرنا ، مون٘دنا.
- سونے چان٘دی کو آگ پر رکھکر اس کے خالص یا غیر خالص ہونے کو پرکھنا ، تپا کر دیکھنا.
- آزمانا ، جان٘چنا.
- گرم کرنا ، پگھلانا ، (گھی وغیرہ کو کہ اس میں کسی شے کی آمیزش ہو تو دور ہو جائے).
- (مجازاً) زک پہن٘چانا ، امتحان لینا.
شعر
عالی شعر ہو یا افسانہ یا چاہت کا تانا بانا
لطف ادھورا رہ جاتا ہے پوری بات بتا دینے سے
Urdu meaning of taanaa
Roman
- svat ke vo taage jo kap.Daa bunnne me.n tuulan tartiib di.e jaate hai.n (tannaa ke saath
- taal aur alaap me.n gaayaa jaane vaala ek kalima
- chhoTaa saa bachcha, shiiraKhvaar bachcha
- taal, naach gaanaa, taar
- gaanaa, dhan
- ۔(ha। faarsii me.n taanaa maanii nambar १। me.n hai) १।muzakkar। soॗta ke taage jo kap.Daa bunne me.n lambaa.ii kii taraf huu.n। (tannaa ke saath) ।२chaandii sone ko aag me.n rakh kar is ke Khaalis aur Gair Khaalis hone ka imatihaan karnaa। taa.uu denaa। tapaanaa। ३। jaanchnaa। aazmaanaa। ४। (hinduu) garm pighlaanaa।nuu
- giilii miTTii, aaTe vaGaira se bartan ka munh band karnaa, muundnaa
- sone chaandii ko aag par rakhkar is ke Khaalis ya Gair Khaalis hone ko parakhnaa, tapaakar dekhana
- aazmaanaa, jaanchnaa
- garm karnaa, pighlaanaa, (ghii vaGaira ko ki is me.n kisii shaiy kii aamezish ho to duur ho jaaye)
- (majaazan) zak pahunchaanaa, imatihaan lenaa
English meaning of taanaa
Noun, Masculine
- warp, lengthwise threads on a loom
Verb
- melt, heat, temper
- prove, test, assay
ताना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- करघे में लंबाई के बल फैलाया गया सूत।
- चुटीली बात।
تانا کے مترادفات
تانا کے متضادات
تانا سے متعلق کہاوتیں
تانا کے قافیہ الفاظ
تانا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیاہا
کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا
سِیاہ روگ
گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .
سِیاہ مَوت
(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .
سِیاہ چائے
وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .
سِیاہ قَلْم
ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہوا یا اس کے نقوش ہلکے ہوں، نقش و نگار کی ضرورت کے مطابق رنگ کو تیز اور ہلکا کیا جاتا ہے
سِیاہ جِسْم
ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .
سِیاہ سَفید
East and west, day and night, peace and depravity, Islam and idolatry, right and wrong, safety, welfare, wickedness.
سِیاہ بورْڈ
تختۂ سیاہ ، کالا رنگ پھرا ہوا تختہ ضس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے .
سِیاہ زَبان
وہ شخص جس کی زُبان کے نِیچے نہایت گہری سیاہی ہو چناچہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی بددعا اور کوسنا بہت جلد اثر کرتا ہے ، بد گو ، بدفال ، ہندی میں اسے کلیجا یا کلجیّھا بھی کہتے ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تانا)
تانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔