تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَپَتْیانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَتْیانا کے معانیدیکھیے
چَپَتْیانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- لگاتار چپت مارنا، تھپڑ لگانا، سزا دینا
English meaning of chapatyaanaa
Transitive verb
- slap off and on, punish
चपतयाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- लगातार चपत मारना, थप्पड़ लगाना, सज़ा देना
چَپَتْیانا سے متعلق دلچسپ معلومات
چپتیانا اول دوم مفتوح۔ بمعنی’’چپت لگانا‘‘، دیکھئے، ’’گہرانا‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَپَتْیانا)
چَپَتْیانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔