تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانا" کے متعقلہ نتائج

پھانا

لکڑی، جسے موچی جوتی میں رکھتے ہیں کہ جوتا کشادہ ہو جائے، جس کو آرا چلانے والے شگاف میں رکھتے ہیں تاکہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، فانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانا کے معانیدیکھیے

پھانا

phaanaaफाना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پھانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی، جسے موچی جوتی میں رکھتے ہیں کہ جوتا کشادہ ہو جائے، جس کو آرا چلانے والے شگاف میں رکھتے ہیں تاکہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، فانہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phaanaa

Noun, Masculine

  • slip of wood used to fill up a crack, wedge of wood

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words