تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِٹھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِٹھلانا کے معانیدیکھیے
اِٹھلانا کے اردو معانی
فعل، فعل لازم
- نخرا کرنا ، اترانا ، چلبلا پن کرنا ،
- (زبان کا) اٹکنا یا رکنا ۔
فعل لازم
- نکلف سے چلنا ، شوخی اور ناز سے قدم رکھنا ، مٹک مٹک در جلنا ۔
شعر
رستہ چلنا اٹھلانا خود پاؤں سے پاؤں کا ٹکرانا
جب چال ہو ایسی متوالی تو پاؤں میں پائل کیا ٹھہرے
روز رقیبوں کا دعوت پر اٹھلانا
اور ان دو آنکھوں کا فاقہ ایک طرف
تتلی جیسے اڑنا بل کھانا رکنا
الہڑ پن کی فطرت ہے اٹھلانا بھی
English meaning of iThlaanaa
Verb, Intransitive verb
- behave, talk or walk coquettishly or in an affected manner, strut, pretend ignorance
इठलाना के हिंदी अर्थ
क्रिया, अकर्मक क्रिया
- अठखेलियां करना। चोंचले दिखाना।
- इतराना।
- इतराना; ऐंठ दिखाना; ठसक दिखाना; मटक-मटककर चलना; अदा या नाज़-नखरा करना।
- ऐंठ दिखलाना; इतराना
- नखरा करना; चोचला करना
- मस्ती दिखाना; मदोन्मत्त होना
- जान-बूझकर अनजान बनना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِٹھلانا)
اِٹھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔