تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ کاری کے معانیدیکھیے
سِیاہ کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری
شعر
کر دے روز جزا شب دیجور
ظلمت اپنی سیاہ کاری کی
ریاضؔ عمر تو گزری سیاہ کاری میں
خبر نہیں کہ ہمارا مآل کیا ہوگا
چاہتیں حسرتیں تمنائیں
زندگی کیا سیاہ کاری ہے
सियाह-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पापकर्म, गुनाह, उत्पीड़न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ کاری)
سِیاہ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔