تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُسانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُسانا کے معانیدیکھیے
اُسانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- (بغیر نمک مرچ وغیرہ کے) اُبالنا، جوش دینا، جیسے : چنے کی گھنگنیاں اُسانا، سنگھاڑے یا شکرقند اُسانا
- دائیں چلے ہوئے یا گاہے ہوئے اناج کو (بھوسے سے جدا کرنے کے لئے) ہوا میں اوپر اٹھا کر گرانا تاکہ بھوسا دانوں سے علیٰحدہ گرے، اُڑانا، بچھوڑنا
English meaning of usaanaa
Verb, Transitive verb
- boil (potatoes, corn, etc.)
- separate the husk or chaff from corn, sift, winnow
उसाना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- ओसाना
- उबालना (बिना नमक, काली मिर्च आदि)
- अनाज (इसे भूसे से अलग करने के लिए) उठाकर गिराया जाता है ताकि पुआल अनाज से अलग हो जाए, उड़ जाए, बिखर जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُسانا)
اُسانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔