تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہا" کے متعقلہ نتائج

سِیاہا

کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا

سِیاہا نَوِیس

one who keeps a rough day-book, one who keeps accounts, an accountant

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہا کے معانیدیکھیے

سِیاہا

siyaahaaसियाहा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِیاہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا
  • سِیاہ دھاری دار بٹیر جو کٹیلا سمجھا جاتا ہے
  • اعمال نامہ
  • مغلیہ عہد کا وہ رجسٹر جس میں سپاہیوں کی حاضری لگتی تھی

Urdu meaning of siyaahaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaapii ya kitaab jis me.n rozaana aamad-o-Kharch likhaa jaaye, roznaamchaa jis me.n gaanv ya jaayadaad kii rasiide.n darj hotii hai.n aur tamaam raquum vasuul shuda kii tashriih kii jaatii hai ki aaya vo baaqaaydaa hai.n ya mutafarriq aur tamaam taqsiim kii jamaa ki aaya vo rivaajii hai.n ya ittfaaqiyaa, bahii khaataa
  • sevaa dhaariidaar baTer jo kaTiilaa samjhaa jaataa hai
  • aamaalnaamaa
  • muGliyaa ahd ka vo rajisTar jis me.n sipaahiiyo.n kii haazirii lagtii thii

English meaning of siyaahaa

Noun, Masculine

  • Letter of deeds
  • the black striped quail
  • the army attendance register of Mughal time
  • the register or book in which the account of daily income expenditure is written, account book, journal, ledger

सियाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्मपत्र
  • काला धारीदार बटेर जो कटैला समझा जाता है
  • मुगल-शासन में वह पंजी जिसमें सैनिकों की उपस्थिति लिखी जाती थी
  • वह पंजी या बही जिसमें नित्य के आय व्यय का हिसाब लिखा जाता है, रोजनामचा, बहीखाता

سِیاہا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاہا

کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا

سِیاہا نَوِیس

one who keeps a rough day-book, one who keeps accounts, an accountant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone