تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑانا" کے متعقلہ نتائج

اَڑانا

پھنسانا، اٹکانا، اڑواڑ کی طرح لگانا

پاوں اَڑانا

بیچ میں بولنا

پاؤں اَڑانا

خوامخواہ کسی معاملے میں دخل دینا، کسی کام میں پڑنا، بیچ میں بولنا

نوک اَڑانا

نوک چبھنا، کسی چیز کا باریک سرا جسم میں داخل ہونا

پَچَّر اَڑانا

لکڑی یا تختے کی درز میں اس کا من٘ھ کھولنے کے لئے کھونٹ٘ی، لکڑی یا کسی اور چیز کا چھوٹا ٹکڑا رکھنا، فانہ دینا

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

ٹانگ اَڑانا

پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا

مَسْئَلے میں ٹانگ اَڑانا

کسی معاملے میں حائل ہونا ، بیچ میں آنا ، معاملے میں پڑنا ۔

پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

poke one's nose or meddle with/into others' concerns

پَھٹے میں پاوں اَڑانا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَرائے پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

meddle into others' affairs

دُوسرے کے پَھٹے میں ٹانگ اَڑانا

رک: دوسروں کے پھٹے میں پان٘و اَڑانا.

دُوسْروں کے پَھٹّے میں پانو اَڑانا

کسی کے معاملے میں دخل دینا، اوروں کے معاملے میں ناحق دخل اندازی کر کے اپنے لیے مشکل پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑانا کے معانیدیکھیے

اَڑانا

a.Daanaaअड़ाना

وزن : 122

موضوعات: موسیقی جانور

  • Roman
  • Urdu

اَڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھنسانا، اٹکانا، اڑواڑ کی طرح لگانا
  • ٹھونسنا، داخل کرنا، شامل کرنا
  • (جسم کے کسی حصے میں) پہننا
  • رکھ کر زور سے دبانا، (مدافعت کے لیے) حائل کرنا

اسم، مذکر

  • لکڑی جو روک یا ٹیک کے طور پر ستون کی طرح چھت میں یا دیوار کے برابر نصب کی جائے، ٹیک، اڑواڑ
  • (موسیقی) خیال کا ایک بھید جو تلوار تال پر بجایا جاتا ہے

فعل لازم

  • ڈکرانا، چلانا (جانور کا)

شعر

Urdu meaning of a.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phansaanaa, aTkaanaa, a.Dvaa.D kii tarah lagaanaa
  • Thuunsnaa, daaKhil karnaa, shaamil karnaa
  • (jism ke kisii hisse men) pahannaa
  • rakh kar zor se dabaanaa, (mudaafat ke li.e) haa.il karnaa
  • lakk.Dii jo rok ya Tek ke taur par satuun kii tarah chhat me.n ya diivaar ke baraabar nasab kii jaaye, Tek, a.Dvaa.D
  • (muusiiqii) Khyaal ka ek bhed jo talvaar taal par bajaayaa jaataa hai
  • Dakraanaa, chalaanaa (jaanvar ka

English meaning of a.Daanaa

Noun, Masculine

  • name of a music (khyaal)

अड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • टिकाना, ठहराना, रोकना, अटकाना, अड़वाड़ की तरह लगाना, उलझाना, फंँसाना
  • ठूँसना, भरना, दाख़िल करना, शामिल करना
  • (शरीर के किसी अंग में) पहनना
  • रखकर ज़ोर से दबाना, (प्रतिरोध के लिए) हस्तक्षेप करना, बाधा या विघ्न उत्पन्न करना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी जो रोक या टेक के लिए खंबे की तरह छत में या दीवार के बराबर लगाई जाए
  • (संगीत) ख़याल का एक भेद जो तलवार ताल पर बजाया जाता है

अकर्मक क्रिया

  • रँभाना, चिल्लाना, डकराना (जानवर का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَڑانا

پھنسانا، اٹکانا، اڑواڑ کی طرح لگانا

پاوں اَڑانا

بیچ میں بولنا

پاؤں اَڑانا

خوامخواہ کسی معاملے میں دخل دینا، کسی کام میں پڑنا، بیچ میں بولنا

نوک اَڑانا

نوک چبھنا، کسی چیز کا باریک سرا جسم میں داخل ہونا

پَچَّر اَڑانا

لکڑی یا تختے کی درز میں اس کا من٘ھ کھولنے کے لئے کھونٹ٘ی، لکڑی یا کسی اور چیز کا چھوٹا ٹکڑا رکھنا، فانہ دینا

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

ٹانگ اَڑانا

پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا

مَسْئَلے میں ٹانگ اَڑانا

کسی معاملے میں حائل ہونا ، بیچ میں آنا ، معاملے میں پڑنا ۔

پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

poke one's nose or meddle with/into others' concerns

پَھٹے میں پاوں اَڑانا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَرائے پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

meddle into others' affairs

دُوسرے کے پَھٹے میں ٹانگ اَڑانا

رک: دوسروں کے پھٹے میں پان٘و اَڑانا.

دُوسْروں کے پَھٹّے میں پانو اَڑانا

کسی کے معاملے میں دخل دینا، اوروں کے معاملے میں ناحق دخل اندازی کر کے اپنے لیے مشکل پیدا کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone