تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ تاب کے معانیدیکھیے
سِیاہ تاب کے اردو معانی
صفت
- ۱. گہرا بنفشی رن٘گ جو صیقل شُدہ لوہے کو لِیموں کے عرق میں تر کر کے آنچ دینے سے حاصل ہوتا ہے ، سِیاہ نِیلگوں رنگ لوہے کی لک .
- ۲. سفیدی ملے ہوئے کوئلے جو دُھنواں دُور کرنے کے واسطے مکان پر پھیرے جائیں .
- ۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .
- اف : دینا ، کرنا .
شعر
کرے گا قتل وہ اے ذوقؔ تجھ کو سرمے سے
نگہ کی تیغ کو ہونے سیاہ تاب تو دے
English meaning of siyaah-taab
Adjective
- black and shining, glossy black.
सियाह-ताब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काला चमकदार रंग, वो चीज़ जिसके कालेपन में चमक हो, गाढ़ा नीला रंग जो लोहे को फूंक कर बनता है, सफेदी मिला हुआ कोएला जो धुवाँ दूर करने के लिए मकान पर फेरे जाएं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ تاب)
سِیاہ تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔