تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنانا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنانا

کسی کو اپنا کر لینا، اپنے ساتھ ملانا، دوست بنانا، ہم خیال ہونا، اپنے ڈھپ پر لانا

جی اَپْنانا

دل لے لینا ، فر یفتہ کر لینا.

رَنگ اَپْنانا

انداز اختیار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنانا کے معانیدیکھیے

اَپْنانا

apnaanaaअपनाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَپْنانا کے اردو معانی

فعل

  • کسی کو اپنا کر لینا، اپنے ساتھ ملانا، دوست بنانا، ہم خیال ہونا، اپنے ڈھپ پر لانا
  • اختیار کرنا، قبول کرنا، پسند کرنا
  • اپنی ذات سے منسوب کرنا

شعر

Urdu meaning of apnaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko apnaa kar lenaa, apne saath milaana, dost banaanaa, hamaKhyaal honaa, apne Dhap par laanaa
  • iKhatiyaar karnaa, qabuul karnaa, pasand karnaa
  • apnii zaat se mansuub karnaa

English meaning of apnaanaa

Verb

  • make (something or someone) one's own, appropriate for one's own use
  • take up or adopt (a custom, habit or way of life)

अपनाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • अपना बनाना, अपना कर लेना, अपने साथ मिलाना, स्वीकार करना, दोस्त बनाना, हमख़याल होना, अपने ढप पर लाना
  • इख़तियार करना, क़बूल करना, पसंद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنانا

کسی کو اپنا کر لینا، اپنے ساتھ ملانا، دوست بنانا، ہم خیال ہونا، اپنے ڈھپ پر لانا

جی اَپْنانا

دل لے لینا ، فر یفتہ کر لینا.

رَنگ اَپْنانا

انداز اختیار کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone