تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانا کے معانیدیکھیے
ڈھانا کے اردو معانی
فعل
- گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا
- مچانا، برپا کرنا (آفت، مُصیبت وغیرہ)
- ناتواں بنانا جیسے: بُخار نے ڈھا دیا، مُضمحل کرنا، طاقت توڑنا
- پٹکنا، دے مارنا، پچھاڑنا جیسے: ایک پہلوان نے دُوسرے پہلوان کو ڈھا دیا
شعر
اب رات کی دیوار کو ڈھانا ہے ضروری
یہ کام مگر مجھ سے اکیلے نہیں ہوگا
وہ خدا ہے تو بھلا اس سے شکایت کیسی؟
مقتدر ہے وہ ستم مجھ پہ جو ڈھانا چاہے
English meaning of Dhaanaa
ढाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- गिराना, मलियामेट करना, बर्बाद करना, पटकना, दे मारना, पछाड़ना, कोई ऊँची उठी या बनी हुई इमारत या रचना तोड़-फोड़कर गिराना
ڈھانا سے متعلق محاورے
ڈھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈھانا)
ڈھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔