تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخْت جَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت جَاں کے معانیدیکھیے
سَخْت جَاں کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- جس کی جان بہت مشکل سے نکلے، بے شرمی کی زندگی جینے والا، کڑی محنت کرنے والا
شعر
وہ انتہا کے ہیں نازک میں سخت جاں ہوں کمال
عجب طرح کی مصیبت پڑی ہے خنجر پر
سخت جاں ہوں مجھے اک وار سے کیا ہوتا ہے
ایسی چوٹیں کوئی دو چار تو آنے دیجے
قتل اور مجھ سے سخت جاں کا قتل
تیغ دیکھو ذرا کمر دیکھو
English meaning of saKHt-jaa.n
Adjective, Masculine, Singular
- callous, the one who pass a life of shamelessness, very hard worker
सख़्त-जाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- जिसके प्राण कठिनता से निकले, निर्लज्जता का जीवन व्यतीत करने वाला, बहुत बड़ा पराक्रमी, सख्त मेहनती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخْت جَاں)
سَخْت جَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔