تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی کے معانیدیکھیے
پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی
postii kii aa.nch uupar hii uupar nahii.n jaatii•पोस्ती की आँच ऊपर ही ऊपर नहीं जाती
نیز - پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر کو نَہِیں جانے کی
اصل: سنسکرت
ضرب المثل
پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی کے اردو معانی
- غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی
- افیم کا دھواں نہیں جاتا کمرے میں ہی بھرا رہتا ہے مطلب یہ کہ مظلوم کی آہ بیکار نہیں جاتی
पोस्ती की आँच ऊपर ही ऊपर नहीं जाती के हिंदी अर्थ
- ग़रीब की आह बे-असर नहीं होती, पीड़ित की प्रार्थना ख़ाली नहीं जाएगी
- अफ़ीम का धुआँ नहीं जाता कमरे में ही भरा रहता है मतलब यह कि दुखिया की आह व्यर्थ नहीं जाती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی)
پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔