زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’بکرمی تقویم‘‘ سے متعلق الفاظ
’’بکرمی تقویم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
پُوس
فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔