تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی" کے متعقلہ نتائج

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

(مجازاً) غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی .

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ھ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے (بشیتر بد دعا یا کوسنے کے موقع پر مستعمل)

پوسْتی خانَہ

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

آہ پَر آہ مارنا

پے در پے آہیں بھرنا، لگاتار کراہنا.

آہ آہ

آہ (رک) کی تکرار (عموماً کے ساتھ).

آہ کھین٘چْنا

رک: آہ بھرنا.

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

آہ مارَن

رک: آہ مارنا.

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

سَرْد آہ

آہ سرد، ٹھنڈی سان٘س

آہ زَناں

آہیں بھرتا ہوا، آہ کھین٘چتا ہوا.

آہ نَہ آنا

ترس نہ آنا، دل میں رحم پیدا نہ ہونا.

آہ سَر کَرنا

رک: آہ بھرنا.

تِیْرِ آہ

ٹھنڈی سانس

کَڑی آہ

شدید آہ ، سرد آہ ، سخت آہ.

آہ نالے بَھرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا (رک).

آہ نالے کَرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا (رک).

آہ

حیف

آہ و بُکا

رونا پیٹنا، گر یہ و زاری، نوحہ و فریاد

محْکَمَہ جاتی

محکمہ جات سے منسوب یا متعلق ؛ محکمہ جات کا ، محکماتی ، محکمانہ

نَمُونَہ جاتی

نمونہ جات سے متعلق یا منسوب ، نمونوں کا ، بطور نمونہ ۔

بادِ آہ

دُودِ آہ

بادل، غبار، مجازاً: سانس کا دھواں

آہ و واوَیلا

گریہ وزاری اور فریاد، نوحہ و ماتم

آہ میرے اَللہ

رک: آہ اللہ

مَنُشیَہ جاتی

نسل انسانی ، انسانی ذات ؛ انسان ؛ مرد ۔

حَوالَہ جاتی

حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو

غُبارِ آہ

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

صُوبَہ جاتی

صوبوں کا، صوبوں سے متعلق

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

مَدِّ آہ

لفظ آہ میں الف پر لگایا ہوا مد ؛ لمبی آہ

آہ سَرْد

ٹھنڈی سان٘س، وہ گہری سان٘س جو آتش غم یا صدمۂ دلی کو فرو کرنے کے واسطے کھین٘چْتے ہیں

شُعلَۂ آہ

آہ کی گرمی

اِس کی نَہیں ہو رَہی

آہ خالی نَہ جانا

فریاد کا اثر ہونا.

ہِندُو جاتی

ہندو قوم ، ہندو ذات ۔

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

مُن٘ہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

حَوالَہ جاتی رابِطَہ

ایسا میل جولی یا ملاقات جو مریض کو ڈاکٹر کے پاس بھیجنے کے سلسلے میں ہو

آہ و فُغاں

آہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ زاری، نوحہ و فریاد

پاؤں تَلے کی زَمین نِکلی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎

آہ سَر بَراہ کَرنا

رک: آہ سر کرنا.

آہ کَر کے رَہ جانا

دل مسوس کر رہ جانا، صبر کے سوا کچھ نہ کر سکنا، کلپ کے رہ جانا.

آہ بَھر کَر رَہ جانا

ضبط غم کرنا، کلیجا تھام کر رہ جانا.

حَوالَہ جاتی خِدْمَت

مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی

آہ نِیم شَب

وہ فریاد جو (بارگاہ ایزدی میں) آدھی رات کے وقت کی جائے (جو رات کے سناٹے میں رجوع قلب ہونے کی وجہ سے جلد باب قبول تک پہن٘چتی ہے)

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

پاؤں تَلے کی زَمین سَرکی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کو بھی کہتے ہیں۔

آہ جِگَر فِشاں

رک: آہ جگر.

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

مُعائِنَہ جاتی کمیٹی

رک : معائنہ ٹیم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی کے معانیدیکھیے

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

postii kii aah uuparii nahii.n jaatiiपोस्ती की आह ऊपरी नहीं जाती

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی کے اردو معانی

  • رک : پوستی کی آن٘چ الخ .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पोस्ती की आह ऊपरी नहीं जाती के हिंदी अर्थ

  • रुक : पोस्ती की आंच अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words