تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر نُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر نُور کے معانیدیکھیے
پُر نُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- صاحبِ کمال، روشن رائے، اہلِ بصیرت (عموماً حضورؐ کے ساتھ (خطابیہ)
- نورانی، روشن، منور، چمکدار، خوبصورت، حسین، دلکش
شعر
مرا خون جگر پر نور بن جائے تو اچھا ہو
تمہاری مانگ کا سیندور بن جانے تو اچھا ہو
دل کو خیال یار نے مخمور کر دیا
ساغر کو رنگ بادہ نے پر نور کر دیا
English meaning of pur-nuur
Persian, Arabic - Adjective
- illuminated, enlightened, illustrious, beautiful, attractive
पुर-नूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ज्योतिर्मय, प्रकाशमान्, रोशन, नूरानी, चमकदार, दिलकश, हसीन, नूर, प्रकाश से भरा हुवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر نُور)
پُر نُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔