تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی" کے متعقلہ نتائج

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام پَہ

لیے ، واسطے

نام رَہنا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام زَدَہ

दे. ‘नामजद'।

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام اَللّٰہ

اللہ کے نام پر ، اللہ کی راہ میں ، خدا کے لیے ۔

نام ٹَھہرنا

نام ٹھہرانا (رک) کا لازم

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

نام نَہ آنا

نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

نام نِہادی

رک : نام نہاد ، جعلی ، مصنوعی ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کی

نام نہاد ۔

نام ٹَھہرانا

نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔

نام دُہرانا

نام گھڑی گھڑی لینا ، بار بار کسی کا نام لینا ۔

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام نَہ گویا

(عو) یہ میرا نام ہے نہ میرا ذکر ہے ، وہ کس قطار شمار میں ہے (ضمیروں کے ساتھ اپنے اپنے موقع پر بولا جاتا ہے)

نام نَہ رَہنا

نشان نہ رہنا، آثار باقی نہ بچنا، مٹ جانا

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نام رَہ جانا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نام ثَبت ہونا

نام لکھا جانا ، شہرت ہونا ، نام کو دوام حاصل ہونا ۔

نام بِکتا ہے

(of something) being valuable because of its name

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نام ہونا

شہرت ہونا

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نام نَوْبَت ہونا

(دارو مدار یا انحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) درستی یا سرانجام موقوف ہونا، (کسی کام کا) سر سہرا ہونا، کامیابی کا سبب ہونا (اصلاً نوبت نام ہونا ہے)

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

نام حاصِل ہونا

نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔

نام پَیدا ہونا

نام پیدا کرنا (رک) کا لازم ۔

نام رَوشَن ہونا

۔ لازم۔ ؎

نام بھی نَہِیں

کچھ نہیں کی جگہ ، ذرا نہیں ۔

نام رَقَم ہونا

ام تحریر ہونا ، نام لکھا ہونا ، نام کندہ ہونا ۔

نام قایَم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

نام باقی رَہنا

نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا، نام ہی نام رہ جانا

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام کَندَہ ہونا

نام کندہ کرنا (رک) کا لازم ۔

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ رَہنا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام بُلَند ہونا

نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

نام بَر آوَردَہ

مشہور ، نمایاں ، دوسروں سے ممتاز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے معانیدیکھیے

پانی

paaniiपानी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

    مثال ہر ملک اور قوم نے جنگ پر روپیہ پانی کی طرح بہایا تھا۔

  • (کنایۃً) شراب
  • بارش، مین٘ھ

    مثال دنیا میں سب سے زیادہ پانی کہاں پڑتا ہے۔

  • پسینہ
  • (آن٘کھوں کی نسبت سے) شرم و حیا

    مثال اس کی آنکھ میں ذرا پانی نہیں۔

  • (مجازاً) آن٘سو
  • ملمع (سونے یا چان٘دی وغیرہ کے ساتھ)
  • اصل نسل

    مثال پانی اور کھیت کا اچھا جانور۔

  • حوصلہ و ہمت، طاقت، بل بوتہ
  • مرغوں کی لڑائی کا درمیانی وقفہ (ان کے تازہ دم ہونے کے لیے)
  • مرغ کی لڑائی، مرغوں کا کھڑی بھر مقابلہ، کشتی
  • نطفہ، منی

    مثال خاوند کے پانی ۔ ۔ ۔ کا جمع ہونا زانی کے پانی کے ساتھ ایک رحم میں کیسے درست ہوگا۔

  • آپ و تاب، چمک دمک، رونق، تازگی
  • بدمزہ یا پھیکا ہونے کی کیفیت یا حالت

    مثال یہ آم پانی نکلا۔

  • ٹھنڈا یا سرد ہونے کی حالت یا کیفیت
  • آسان یا سہل ہونے کی کیفیت یا حالت
  • عزت
  • چلن، شہرت
  • عرق، افشردہ

    مثال دو گلٹ کے پیالے اور کَلُون کے پانی کی دو شیشیاں۔

  • (تلوار وغیرہ کی) دھار، تیزی، کاٹ
  • رطوبت، تری

    مثال آبلہ ٹوٹ گیا اور پانی نکل گیا۔

  • دودھ (عورتوں کے لیے، جیسے اب پانی بڑھنے لگا ہے یعنی بالغ ہو چلی ہے)

    مثال اب پانی پڑنے لگا ہے یعنی جوان ہو چلی ہے۔

  • (پتنگ بازی) وہ کنکوا جو تناو پر نہ ہو اور بیٹا چھوڑ دے
  • یخنی

    مثال گوشت کو دھو کر ۔ ۔ ۔ یخنی پکانے کو رکھیں جب گوشت گل جائے تو اتار لیں اور گوشت کو الگ کرلیں پانی کو الگ کسی برتن میں نکال کر دیکھیں۔

شعر

Urdu meaning of paanii

Roman

  • aab, jal, qadiim tasavvur ke mutaabiq arbaa-e-anaasir me.n se ek ansar jo jadiid saa.iins ke mutaabiq auksiijan ek hissaa aur haa.iiDrojan do hissaa ka syaal huy
  • (kanaa.en) sharaab
  • baarish, miinaa
  • pasiina
  • (aankho.n kii nisbat se)-o-hayaa
  • (majaazan)
  • mulammaa (sone ya chaandii vaGaira ke saath
  • asal nasal
  • hauslaa-o-himmat, taaqat, bil botaa
  • murgo.n kii la.Daa.ii ka daramyaanii vaqfaa (un ke taaza dam hone ke li.e
  • murG kii la.Daa.ii, murgo.n ka kha.Dii bhar muqaabala, kashtii
  • nutfa, manii
  • aap-o-taab, chamak damak, raunak, taazgii
  • badmaza ya phiikaa hone kii kaifiiyat ya haalat
  • ThanDaa ya sard hone kii haalat ya kaifiiyat
  • aasaan ya sahl hone kii ya haalat
  • izzat
  • chalan, shauhrat
  • arq, afshurda
  • (talvaar vaGaira kii) dhaar, tezii, kaaT
  • ratuubat, tirii
  • duudh (aurto.n ke li.e, jaise ab paanii ba.Dhne laga hai yaanii baaliG ho chalii hai
  • (patang baazii) vo kanakvaa jo tanaav par na ho aur beTaa chho.D de
  • yaKhnii

English meaning of paanii

Noun, Masculine

पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी, जल, प्राचीन विचारधारा के अनुसार चार तत्वों में से एक तत्व जो आधुनिक विज्ञान के अनुसार ऑक्सीजन एक भाग और हाईड्रोजन दो भाग का यौगिक तरल पदार्थ है (जिसका चिह्न HO2 है)

    उदाहरण हर मुल्क और ने जंग पर रूपया पानी की तरह बहाया था।

  • (संकेतात्मक) शराब
  • बारिश, वर्षा

    उदाहरण दुनिया में सबसे ज़्यादा पानी कहाँ पड़ता है।

  • रस, निचोड़ा हुआ पेय
  • पसीना
  • (आँखों के संबंध में) शर्म-ओ-हया अर्थात लाज
  • (लाक्षणिक) आँसू

    उदाहरण उसकी आँख में ज़रा पानी नहीं

  • (तलवार इत्यादि की) धार, तेज़ी, काट
  • मुलम्मा अर्थात चाँदी पर सोने की पालिश (सोने या चाँदी इत्यादि के साथ)
  • वास्तविक जाति

    उदाहरण पानी और खेत का अच्छा जानवर

  • हिम्मत और साहस, ताक़त, बलबूता
  • आर्द्रता, गीलापन

    उदाहरण आबला टूट गया और पानी निकल गया।

  • मुर्ग़ों की लड़ाई का बीच का अंतराल (उनके चुस्त होने के लिए)
  • मुर्ग़ की लड़ाई, मुर्गों का घड़ी भर मुक़ाबला, कुश्ती
  • वीर्य, शुक्राणु
  • दूध (स्त्रियों के लिए, जैसे अब पानी बढ़ने लगा है अर्थात वयस्क हो चली है)

    उदाहरण अब पानी पड़ने लगा है यानी जवान हो चली है।

  • ठाठ-बाट, चमक-दमक, रौनक़, ताज़गी
  • (पतंगबाज़ी) वह पतंग जो तनाव पर न हो और बेटा छोड़ दे
  • यख़नी अर्थात रसा, मांसरस, शोरबा, मांस का रस, उबाले हुए गोश्त का पानी

    उदाहरण गोश्त को धो कर... यख़नी पकाने को रखें जब गोश्त गल जाए तो उतार लें और गोश्त को अलग कर लें पानी को अलग किसी बरतन में निकाल कर देखें।

  • स्वादरहित या फीका होने की दशा या अवस्था

    उदाहरण यह आम पानी निकला

  • ठंडा या शीत होने की स्थिति अथवा दशा
  • आसान या सहल होने की स्थिति अथवा दशा
  • प्रचलन, प्रसिद्धि, सम्मान

پانی کے مترادفات

پانی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام پَہ

لیے ، واسطے

نام رَہنا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام زَدَہ

दे. ‘नामजद'।

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام اَللّٰہ

اللہ کے نام پر ، اللہ کی راہ میں ، خدا کے لیے ۔

نام ٹَھہرنا

نام ٹھہرانا (رک) کا لازم

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

نام نَہ آنا

نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

نام نِہادی

رک : نام نہاد ، جعلی ، مصنوعی ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کی

نام نہاد ۔

نام ٹَھہرانا

نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔

نام دُہرانا

نام گھڑی گھڑی لینا ، بار بار کسی کا نام لینا ۔

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام نَہ گویا

(عو) یہ میرا نام ہے نہ میرا ذکر ہے ، وہ کس قطار شمار میں ہے (ضمیروں کے ساتھ اپنے اپنے موقع پر بولا جاتا ہے)

نام نَہ رَہنا

نشان نہ رہنا، آثار باقی نہ بچنا، مٹ جانا

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نام رَہ جانا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نام ثَبت ہونا

نام لکھا جانا ، شہرت ہونا ، نام کو دوام حاصل ہونا ۔

نام بِکتا ہے

(of something) being valuable because of its name

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نام ہونا

شہرت ہونا

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نام نَوْبَت ہونا

(دارو مدار یا انحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) درستی یا سرانجام موقوف ہونا، (کسی کام کا) سر سہرا ہونا، کامیابی کا سبب ہونا (اصلاً نوبت نام ہونا ہے)

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

نام حاصِل ہونا

نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔

نام پَیدا ہونا

نام پیدا کرنا (رک) کا لازم ۔

نام رَوشَن ہونا

۔ لازم۔ ؎

نام بھی نَہِیں

کچھ نہیں کی جگہ ، ذرا نہیں ۔

نام رَقَم ہونا

ام تحریر ہونا ، نام لکھا ہونا ، نام کندہ ہونا ۔

نام قایَم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

نام باقی رَہنا

نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا، نام ہی نام رہ جانا

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام کَندَہ ہونا

نام کندہ کرنا (رک) کا لازم ۔

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ رَہنا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام بُلَند ہونا

نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

نام بَر آوَردَہ

مشہور ، نمایاں ، دوسروں سے ممتاز ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone