تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام ہی نام رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

نام رَہ جانا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

نام پَر کَٹورا پِھر جانا

مجرم کا نام معلوم ہو جانا، مجرم کے نام کی پرچی پڑتے ہی کٹورے یا لوٹے کا گھوم جانا

صُبْح ہی صُبْح خُدا کا نام لو

صبح کو کوئی جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

یُوں ہی رَہ جانا

ایسے ہی رہ جانا، بلا وجہ پھنس جانا

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

نام ہو جانا

۔ نام پر لکھا جانا ، کسی کی ملکیت بن جانا ، کسی کے نام پر جاگیر وغیرہ چڑھ جانا ۔

ہَڈِّیاں ہی ہَڈِّیاں رَہ جانا

انتہائی لاغر ہو جانا ، نرا ڈھانچا یا پنجر بن کر رہ جانا ۔

نام کَر جانا

(جائیداد وغیرہ) کسی کے نام لکھ جانا، دے جانا، حوالے کردینا

نام لِئے جانا

بار بار نام لینا

نام لِیے جانا

۔بار بار نام لینا۔؎

نام پَر جانا

۔ اپنے نام کا لحاظ کرنا۔ نام کی رعایت کرنا۔

نام چَلا جانا

نام قائم رہنا، نام باقی رہنا، نام زندہ رہنا، نام چلنا، نام کی یادگار رہنا۔ (مراۃ العروس) بعض یہ سمجھتے ہیں کہ اولاد سے نام چلتا ہے

نام نِکَل جانا

بُرائی یا بھلائی میں مشہور ہو جانا

نام بَڑھ جانا

نام فالتو یا زائد ہو جانا ، نام کا شمار سے باہر ہو جانا ، نام کا مقرر تعداد سے زیادہ ہو جانا ۔

نام لَگ جانا

نام لگانا (رک) کا لازم ، تہمت لگنا ، کوئی قصور ذمے لگنا

نام اُٹھ جانا

نام نہ رہنا ، نام مٹ جانا ۔

نام دَھرا جانا

برا نام رکھا جانا، بُرا کہا جانا، رُسوا کیا جانا

نام پَڑ جانا

۔ کسی نام سے مشہور ہوجانا۔ عرف ہوجانا۔

نام اُڑ جانا

۔ (کنایۃً) نیست نابود ہوجانا۔ ؎

نام جَپا جانا

رک : نام جپنا ۔

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

نام بازار تَک جانا

عام لوگوں میں بدنامی ہونا، عوام میں رسوائی ہونا

دُنْیا میں نام کَر جانا

کوئی اچھا کام کرکے یادگار چھوڑ جانا

نام خاک میں مِل جانا

بے عزت ہو جانا ، ناموری باقی نہ رہنا ، کمال ِبے قدر اور بے وقعت ہو جانا ۔

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

نام چھوڑ جانا

تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔

نام بھول جانا

نام یاد نہ رہنا

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام ہی نام رَہ جانا کے معانیدیکھیے

نام ہی نام رَہ جانا

naam hii naam rah jaanaaनाम ही नाम रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام ہی نام رَہ جانا کے اردو معانی

  • صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

Urdu meaning of naam hii naam rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sirf naam baaqii rah jaana, sirf tazakiraa rah jaana, sab kuchh Khatm ho jaana, kuchh na honaa

नाम ही नाम रह जाना के हिंदी अर्थ

  • सिर्फ़ नाम बाक़ी रह जाना, सिर्फ़ उल्लेख रह जाना, सब कुछ समाप्त हो जाना, कुछ न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

نام رَہ جانا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

نام پَر کَٹورا پِھر جانا

مجرم کا نام معلوم ہو جانا، مجرم کے نام کی پرچی پڑتے ہی کٹورے یا لوٹے کا گھوم جانا

صُبْح ہی صُبْح خُدا کا نام لو

صبح کو کوئی جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

یُوں ہی رَہ جانا

ایسے ہی رہ جانا، بلا وجہ پھنس جانا

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

نام ہو جانا

۔ نام پر لکھا جانا ، کسی کی ملکیت بن جانا ، کسی کے نام پر جاگیر وغیرہ چڑھ جانا ۔

ہَڈِّیاں ہی ہَڈِّیاں رَہ جانا

انتہائی لاغر ہو جانا ، نرا ڈھانچا یا پنجر بن کر رہ جانا ۔

نام کَر جانا

(جائیداد وغیرہ) کسی کے نام لکھ جانا، دے جانا، حوالے کردینا

نام لِئے جانا

بار بار نام لینا

نام لِیے جانا

۔بار بار نام لینا۔؎

نام پَر جانا

۔ اپنے نام کا لحاظ کرنا۔ نام کی رعایت کرنا۔

نام چَلا جانا

نام قائم رہنا، نام باقی رہنا، نام زندہ رہنا، نام چلنا، نام کی یادگار رہنا۔ (مراۃ العروس) بعض یہ سمجھتے ہیں کہ اولاد سے نام چلتا ہے

نام نِکَل جانا

بُرائی یا بھلائی میں مشہور ہو جانا

نام بَڑھ جانا

نام فالتو یا زائد ہو جانا ، نام کا شمار سے باہر ہو جانا ، نام کا مقرر تعداد سے زیادہ ہو جانا ۔

نام لَگ جانا

نام لگانا (رک) کا لازم ، تہمت لگنا ، کوئی قصور ذمے لگنا

نام اُٹھ جانا

نام نہ رہنا ، نام مٹ جانا ۔

نام دَھرا جانا

برا نام رکھا جانا، بُرا کہا جانا، رُسوا کیا جانا

نام پَڑ جانا

۔ کسی نام سے مشہور ہوجانا۔ عرف ہوجانا۔

نام اُڑ جانا

۔ (کنایۃً) نیست نابود ہوجانا۔ ؎

نام جَپا جانا

رک : نام جپنا ۔

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

نام بازار تَک جانا

عام لوگوں میں بدنامی ہونا، عوام میں رسوائی ہونا

دُنْیا میں نام کَر جانا

کوئی اچھا کام کرکے یادگار چھوڑ جانا

نام خاک میں مِل جانا

بے عزت ہو جانا ، ناموری باقی نہ رہنا ، کمال ِبے قدر اور بے وقعت ہو جانا ۔

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

نام چھوڑ جانا

تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔

نام بھول جانا

نام یاد نہ رہنا

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام ہی نام رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام ہی نام رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone