تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کی" کے متعقلہ نتائج

نام کی

نام نہاد ۔

نام کی سہو

نام بھول جانا

نام کی رَٹ

نام کی تسبیح، ورد کرنا، کسی کے نام کا

نام کی تَخْتی

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

نام کی تَسبِیح

زبان سے کسی کے نام کی تکرار ، مسلسل تذکرہ ، کسی کی مستقل یاد ۔

نام کی مالا جَپنا

رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔

نام کی رَٹ لَگانا

رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔

نام کی نَوْبَت بَجانا

اپنا نام مشہور کرنا، چرچا کرنا (اپنے کے ساتھ مستعمل)

نام کی تَسبِیح پَڑھنا

۔(کنایۃً)نام رٹے جانا۔؎

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

نام کی چیز

وہ چیز، جو کسی کے واسطے مخصوص کر دی یا منگائی جائے

نام کی چوک

نام کی غلطی یا سہو، نام بھول جانا

نام کی بھول

نام کی غلطی یا سہو، نام بھول جانا

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

نام کی پلیٹ

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

نام کی تسبیح کرنا

نام رٹے جانا، ہر وقت نام لینا

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

مولا کے نام دیجا فقیروں کی صدا مولانا

فاضل اجل، عالم متجر،علماء کا اعزازی خطاب

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

چَمار کی چھوکْری چَنْدَن نام

برعکس نام ، ناموزوں بات یا کام

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

جَنَم کی دُکِھیا نام چَین سُکْھ

ہمیشہ دکھ میں رہنے والا جس کو لوگ بظاہر خوش نصیب جانیں ، اپنی لیاقت کے خلاف مشہور ہونا .

سَیّاں کی کَمائی بھائی کا نام

خرچ کسی نام کسی کا ، پیسہ کسی کا خرچ ہوا اور نام کسی کا لیا .

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال

سیرت اگر صورت کے خلاف ہو تو کہتے ہیں

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

اسی برس کی عمر نام میاں معصوم

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جو عمر میں زیادہ ہو اور بچوں والی حرکتیں کرے

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی نام

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کی کے معانیدیکھیے

نام کی

naam kiiनाम की

  • Roman
  • Urdu

نام کی کے اردو معانی

  • نام نہاد ۔
  • نام کا (رک) کی تانیث ، حصے کی

Urdu meaning of naam kii

  • Roman
  • Urdu

  • naam nihaad
  • naam ka (ruk) kii taaniis, hisse kii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام کی

نام نہاد ۔

نام کی سہو

نام بھول جانا

نام کی رَٹ

نام کی تسبیح، ورد کرنا، کسی کے نام کا

نام کی تَخْتی

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

نام کی تَسبِیح

زبان سے کسی کے نام کی تکرار ، مسلسل تذکرہ ، کسی کی مستقل یاد ۔

نام کی مالا جَپنا

رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔

نام کی رَٹ لَگانا

رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔

نام کی نَوْبَت بَجانا

اپنا نام مشہور کرنا، چرچا کرنا (اپنے کے ساتھ مستعمل)

نام کی تَسبِیح پَڑھنا

۔(کنایۃً)نام رٹے جانا۔؎

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

نام کی چیز

وہ چیز، جو کسی کے واسطے مخصوص کر دی یا منگائی جائے

نام کی چوک

نام کی غلطی یا سہو، نام بھول جانا

نام کی بھول

نام کی غلطی یا سہو، نام بھول جانا

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

نام کی پلیٹ

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

نام کی تسبیح کرنا

نام رٹے جانا، ہر وقت نام لینا

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

مولا کے نام دیجا فقیروں کی صدا مولانا

فاضل اجل، عالم متجر،علماء کا اعزازی خطاب

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

چَمار کی چھوکْری چَنْدَن نام

برعکس نام ، ناموزوں بات یا کام

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

جَنَم کی دُکِھیا نام چَین سُکْھ

ہمیشہ دکھ میں رہنے والا جس کو لوگ بظاہر خوش نصیب جانیں ، اپنی لیاقت کے خلاف مشہور ہونا .

سَیّاں کی کَمائی بھائی کا نام

خرچ کسی نام کسی کا ، پیسہ کسی کا خرچ ہوا اور نام کسی کا لیا .

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال

سیرت اگر صورت کے خلاف ہو تو کہتے ہیں

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

اسی برس کی عمر نام میاں معصوم

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جو عمر میں زیادہ ہو اور بچوں والی حرکتیں کرے

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی نام

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone