تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام حاصِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام حاصِل ہونا

نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔

حاصِل ہونا

حاصل کرنا (رک) کا لازم.

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

نام پر ہونا

کسی سے متعلق ہونا ، نامزد ہونا ، منسوب ہونا ۔

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نام نَوْبَت ہونا

(دارو مدار یا انحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) درستی یا سرانجام موقوف ہونا، (کسی کام کا) سر سہرا ہونا، کامیابی کا سبب ہونا (اصلاً نوبت نام ہونا ہے)

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

نام جاری ہونا

(خطبے میں) نام داخل کرنا ، جمعے وغیرہ کے خطبے میں حاکم کا نام لینا

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

نام ثَبت ہونا

نام لکھا جانا ، شہرت ہونا ، نام کو دوام حاصل ہونا ۔

نام بَدنام ہونا

نام بدنام کرنا (رک) کا لازم ، ُرسوا ہونا ۔

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام پَیدا ہونا

نام پیدا کرنا (رک) کا لازم ۔

نام قایَم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام باقی ہونا

نام رہ جانا ، صرف تذکرہ رہ جانا ، صرف نام رہ جانا ۔

نام رَقَم ہونا

ام تحریر ہونا ، نام لکھا ہونا ، نام کندہ ہونا ۔

نام رَوشَن ہونا

۔ لازم۔ ؎

مَطْلَب حاصِل ہونا

کام نکلنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَرتَبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

کَمال حاصِل ہونا

ہنر یا فن حاصل ہونا، کسی کام میں مہارت حاصل ہونا

نُمُو حاصِل ہونا

نمو حاصل کرنا (رک) کا لازم ؛ ار تقا پانا ، بڑھنا

مَلَکَہ حاصِل ہونا

قدرت یا مہارت حاصل ہونا ، کمال ِتجربہ ہونا ، کسی چیز کی شناخت کا کمال ہونا ۔

مَہارَت حاصِل ہونا

مہارت حاصل کرنا (رک) کا لازم ، کسی کام پر عبور ہونا ۔

رُتْبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ ملنا ، سربلندی حاصل ہونا .

نام پیش ہونا

کسی کام یا رکنیت کے لیے کسی کا نام دینا یا تجویز کرنا

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

رائے حاصِل ہونا

رائے لی جانا

خاک حاصِل ہونا

لا حاصل ہونا ، بے نتیجہ ہونا .

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

مُراد حاصِل ہونا

مطلب بر آنا، غرض پوری ہونا، کام بننا، مقصد پورا ہونا

نام کَندَہ ہونا

نام کندہ کرنا (رک) کا لازم ۔

نام بُلَند ہونا

نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا۔

نام تَجوِیز ہونا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

قُرْب حاصِل ہونا

قربت میسر ہونا ، نزدیکی حاصل ہونا .

مُلازَمَت حاصِل ہونا

ملازمت حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

فَخْر حاصِل ہونا

شرف حاصل ہونا ، بزرگی حاصل ہونا .

مَقبُولِیَت حاصِل ہونا

لوگوں میں پسندیدہ ہونا ؛ پسند کیا جانا ۔

مُلاقات حاصِل ہونا

وصل ہونا ، ملنا ۔

فَرْحَت حاصِل ہونا

خوشی ہونا، تفریح ہونا

نِیاز حاصِل ہونا

(کسی بڑے رتبے والے سے) شرف ِملاقات ہونا ، تعلق ہونا۔

عِبْرَت حاصِل ہونا

کسی کی سزا دیکھ کر ڈر سے کوئی برا کام چھوٹ جانا، نصیحت ہونا، سبق ہونا

عُبُور حاصِل ہونا

مہارت ہونا ، ماہر ہونا .

عِلْم حاصِل ہونا

علم حاصل کرنا (رک) کا لازم ، علم سیکھا جانا

عُرُوج حاصِل ہونا

رسوخ ہونا

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

شُہْرَت حاصِل ہونا

شہرت ملنا.

مَسَرَّت حاصِل ہونا

خوشی ملنا ، خوش ہونا

نَصِیحَت حاصِل ہونا

سبق ملنا ، عبرت ہونا ۔

صُحْبَت حاصِل ہونا

قربت حاصل ہونا ، دوستی ہونا ، راہ رسم ہونا.

وِراثَت حاصِل ہونا

وارثتا حاصل ہونا، کوئی چیز ورثے میں ملنا

نام زِندَہ ہونا

نام زندہ کرنا (رک) کا لازم ، شہرت باقی ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام حاصِل ہونا کے معانیدیکھیے

نام حاصِل ہونا

naam haasil honaaनाम हासिल होना

محاورہ

دیکھیے: نام حاصِل کَرنا

نام حاصِل ہونا کے اردو معانی

  • نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाम हासिल होना के हिंदी अर्थ

  • नाम हासिल करना (रुक) का लाज़िम, शौहरत मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام حاصِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام حاصِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words