تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَشیمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَشیمانی کے معانیدیکھیے
پَشیمانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال
شعر
ہوئی تھی اک خطا سرزد سو اس کو مدتیں گزریں
مگر اب تک مرے دل سے پشیمانی نہیں جاتی
یہ آنسو یہ پشیمانی کا اظہار
مجھے اک بار پھر بہکا گئی ہو
کھو کے دل میرا تمہیں ناحق پشیمانی ہوئی
تم سے نادانی ہوئی یا مجھ سے نادانی ہوئی
English meaning of pashemaanii
Noun, Feminine, Singular
पशेमानी के हिंदी अर्थ
پَشیمانی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَشیمانی)
پَشیمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔