Search results

Saved words

Showing results for "water"

water

aab

water-butt

جل پیپا، بارش کا پانی جمع کرنے کا پیپا۔.

water mill

پن چکی

water-glass

آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.

water-cool

آبی تبرید کرنا

water-cooled

آب سرد، پانی کی گردش سے ٹھنڈا کیا ہوا۔.

water bed

آبی بستر، جس کے ربڑ، پلاسٹک وغیرہ کے گدّے میں پانی بھرا ہو۔.

water wheel

جل پہیّا، پانی کے زور سے گھومنے والا پہّیا جس سے مشینری چلائی جائے یا پانی بلند تر سطح تک لایا جائے۔.

water hammer

جل دھمک،گڑگڑاھٹ کی وہ آواز جو نلکی کی ٹونٹی اچانک بندکرنے سے پانی کے پائپ سے نکلے۔.

water supply

aab-rasaanii

water-bloom

پھپھوند جو کھڑے پانی کی سطح پر جم جائے، آبی شگفت ۔.

water vole

دریائی چوہا، ایک طرح کا بڑا نیم آبی چوہا، خصوصاً Arvicola terrestris.

water bailiff

برط ناظر، آبی افسر جو ماہی گیری کے قوانین کی پابندی کرائے۔.

water-based

(محلول، مادّہ وغیرہ) جس کا جزو اعظم پا نی ہو، مبنی بر آب۔.

water-bag

مشکیزہ، پکھال، چھاگل-.

water-ski

آبی اسکی تختہ، آب رانی، ان اسکیوں کے جوڑے میں سے کوئی جنہیں پہننے والے کو موٹر بوٹ رسے کے سہارے پانی پر کھینچے لیے جاتی ہے۔.

water buffalo

bhai.ns

water rat

رک-.

water carrier

saqqa

water-diviner

برط جل کھوجی، جو دو شاخہ لکڑی یا پنڈولم کی مدد سے زیر زمین پانی تلاش کرے-.

water brash

کھٹّی ڈکار (جو معدے کی سوزش کا نتیجہ ہوتی ہے).

water worn

آب فرسُودہ

water slide

آبی ڈھلان، عموماً اونچی یا لمبی جس پر سے پانی چادر کی صورت میں، خصوصاً تیرنے کے تالاب میں گرتا ہے۔.

water-splash

برط پن چھپا کا ، سڑک کا وہ حصّہ جو کسی ندی یا جوہڑ کے پانی میں ڈوبا ہوا ہو۔.

water-repellent

آب دافع، (خصوصاً کوئی پچارا یا آخری عمل) جس میں پانی آسانی سے سرایت نہ کرسکے۔.

water level

(الف) کسی ذخیرۂ آب میں پانی کی سطح (ب) پانی کی اس سطح کی بلندی۔.

water-pump

bambaa

water rail

آبی ریل، ایک لم ٹنگوپرندہ جو دلدل وغیرہ میں دیکھا جاتا ہے Rallus aquaticus.

water-bearer

رک: ۔.

water cooler

پانی کو ٹھنڈا کرنے اور ٹھنڈا رکھنے کا ظرف یا ٹنکی، واٹر کولر۔.

water bus

مسافر کشتی جو باقاعدگی سے دریا، جھیل وغیرہ پر چلتی ہو،دریائی بس۔.

water jug

برط جگ جس سے گلاسوں وغیرہ میں پانی اُنڈیلا جائے۔.

water ice

خوشبو دار پانی اور شکر وغیرہ کی بنی ا یک طرح کی قلفی، ایک طرح کا شربت۔.

water thrush

جل بھنگراج، جنس Seiurus کی دو چھوٹی شمالی امریکا کی چڑیوں میں سے کوئی جوجنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس ملتی ہیں۔.

water table

معنی ۲۔.

water clock

پانی کے بہاؤ سے وقت بتانے والی گھڑی، آبی گھڑی۔.

water flea

آبی پسُّو

water-power

آبی طاقت، میکانکی طاقت جو پانی کے وزن یا اس کی حرکت سے حاصل ہو۔.

water bear

رک : اسم۔.

water polo

واٹر پولو، کھیل جو فٹ بال نما گیند سے تیراک کھیلتے ہیں۔.

water cure

(آبی علاج).

water jump

پانی پر چھلانگ، گھڑ دوڑ (اسٹیپل چیز وغیرہ ) میں وہ جگہ جہاں گھوڑے کو پانی پر چھلانگ مارنی ہوتی ہے۔.

water taxi

آبی ٹیکسی، مسافروں کو لانے لے جانے والی چھوٹی کشتی جس میں موٹر انجن لگا ہو۔.

water soldier

جل سپاہی،خاندانfrogbit کا ایک یورپی آبی پودا، اس کی پتّیاں سخت او ر تیغ نما ہوتی ہیں۔.

water-supply

آب رسانی ، پانی کی بہم رسانی ، پانی پہنچانے کا عمل ، پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام

water-way

آبی راستہ جس پر جہاز یا کشتیاں وغیرہ چل سکتی ہوں ، پانی کا راستہ ، آبی گزرگاہ ، دریا یا نہر وغیرہ نیز کسی آلے میں پانی کی نالی پانی کی نکاسی کے لیے بنایا جانے والا راستہ ۔

water wagon

رک-.

water tower

آبی کھمبا جس کے اوپر پانی کی ٹنکی ہو تا کہ دباؤ کے ذریعے پانی نیچے پہنچایا جاسکے۔.

water works

جل کل، آب رسانی کا کوئی نظام یا محکمہ۔.

water sport

آبی کھیل مثلاً آبی اسکی بازی یا آب رانی ۔.

water wings

جل پکھوٹے، ہوا بھرے تیراکے جو اس آدمی کے بازوئوں پر باندھ دیے جاتے ہیں جو تیرنا سیکھنا چا ہتا ہو۔.

water gauge

آب پیما، شیشے کی نلکی وغیرہ جو کسی ذخیرۂ آب، بوائلر وغیرہ میں پانی کی اونچائی بتائے۔.

water boatman

جل مانجھی، ایک آبی کیڑا جو اپنی پچھلی چپو نما ٹانگوں کی مدد سے تیرتا ہے۔.

water-rate

آبی محصول جو پانی کی عام فراہمی پر وصول کیا جائے ۔

water-soluble

پانی میں حل پذیر۔.

waiter

ہوٹل یا ریستوران کا ملازم، جو گاہکوں کی خدمت کے لئے حاضر رہے، خدمت گار، جو گاہکوں کو کھانا وغیرہ لاکر دیتا ہے اور دیگر ضروریات کا خیال رکھتا ہے، بیرا

waiter

muntazir

water-resistant

آب روک (کپڑا، کلائی کی گھڑی وغیرہ) جو پانی کی مزاحمت کرسکتا ہو لیکن اس کے سرایت کرنے کو پوری طرح روکنے سے قاصر ہو۔.

water heater

پانی گرم کرنے کا آلہ (خصوصاً گھریلو استعمال کے لیے).

water colour

aabii-ra.ng

Urdu words for water

water

ˈwɔː.tər

water के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पानी
  • आब
  • मा
  • जल
  • एक माए' जो 'आम तौर पर कम-ओ-बेश, ग़ैर-ख़ालिस हालत में बारिश, समुंद्रों, झीलों और दरियाओं में पाया जाता है और जो ख़ालिस हालत में शफ़्फ़ाफ़, बे-बू और बे-ज़ाइक़ा होता है, ये हाइड्रोजन और ऑक्सीजन का मुरक्कब है, ये 32 दर्जे फ़ार्न हाइट या सिफ़र दर्जे सैंटी ग्रेड पर जम जाता है और 212 दर्जे फ़ार्न हाइट या 100 दर्जे सैंटी ग्रेड पर उबलने लगता है
  • उस माए' की एक मख़्सूस क़िस्म या एक ख़ास शक्ल, जैसा कि बारिश में
  • (अक्सर जम') वो माए' जिसे मा'दनी चश्मों से हासिल किया जाता है
  • (जम') बहता हुआ पानी या लहरों में मुतहर्रिक पानी या दरिया का पानी जिसे 'उमूमन उसकी सत्ह की बलंदी के लिहाज़ से बताया जाता है, बिल-ख़ुसूस वो जो मद्द-ओ-जज़्र पर मुनहसिर हो
  • उसकी सत्ह के ज़िम्न में
  • पानी का ख़ास ज़ख़ीरा
  • नामियाती अजसाम से ख़ारिज होने वाला कोई भी माए', जैसे आँसू, पसीना या थूक, माए' महलूल या मुरक्कब
  • पानी में गैस का महलूल
  • जवाहरात बिल-ख़ुसूस अलमास की चमक दमक या शफ़्फ़ाफ़ी का दर्जा (आब)
  • एक क़िस्म का लहरिया, चमकदार, ताबिंदा, दरख़्शाँ नमूना या निशान जैसा सिल्की कपड़ों में होता है
  • (मालियात) इज़ाफ़ी हिस्सा-जात व तमस्सुकात के मुनाफ़ा' की बुनियाद पर हिस्सा-दारों में तक़सीम किए जाएँ

सकर्मक क्रिया

  • पानी से छिड़काव करना, नम देना या तर करना
  • पानी देना या पानी मुहय्या करना, आब-पाशी के ज़रि'ए
  • पानी की तरसील का एहतमाम करना, जैसा कि किसी 'इलाक़े में नहरों के ज़रि'ए
  • पानी पिलाना जैसा कि जानवरों को
  • जहाज़ के लिए पानी मुहय्या करना
  • कपड़ों पर लहरिया और चमक-दार नमूने या निशान डालना
  • पानी मिला कर हल्का या पतला करना
  • (मालियात) मज़ीद सरमाया लगाए बगै़र अस्ल सरमाए और हिसस में इज़ाफ़ा करना और इज़ाफ़ी हिसस जारी करना
  • पानी देना
  • सींचना
  • सैराब करना
  • छिड़काव करना
  • आब-पाशी करना
  • पानी मिलाना
  • पानी भर जाना
  • भरना
  • तर करना
  • पानी पिलाना
  • लहरिया डालना
  • आब देना
  • पानी छोड़ना
  • पनियाना

अकर्मक क्रिया

  • पानी निकलना
  • पानी से भरना
  • पानी या कोई और माए' ख़ारिज होना जैसे आँख से आँसुओं का या मुँह में मर्ग़ूब ख़ुराक देख कर पानी भर आना
  • पानी पीना जैसा कि जानवरों का
  • जहाज़ में पानी का भरा जाना

water کے اردو معانی

اسم

  • پانی
  • آب
  • ماء
  • جل
  • ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش، غیر خالص حالت میں بارش، سمندروں، جھیلوں اور دریاؤں میں پایا جاتا ہے اور جو خالص حالت میں شفاف، بے بو اور بے ذائقہ ہوتا ہے، یہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مرکب ہے، یہ 32 درجے فارن ہائٹ یا صفر درجے سینٹی گریڈ پر جم جاتا ہے اور 212 درجے فارن ہائٹ یا 100 درجے سینٹی گریڈ پر ابلنے لگتا ہے
  • اس مائع کی ایک مخصوص قسم یا ایک خاص شکل، جیسا کہ بارش میں
  • (اکثر جمع) وہ مائع جسے معدنی چشموں سے حاصل کیا جاتا ہے
  • (جمع) بہتا ہوا پانی یا لہروں میں متحرک پانی یا دریا کا پانی جسے عموماً اس کی سطح کی بلندی کے لحاظ سے بتایا جاتا ہے، بالخصوص وہ جو مد و جزر پر منحصر ہو
  • اس کی سطح کے ضمن میں
  • پانی کا خاص ذخیرہ
  • نامیاتی اجسام سے خارج ہونے والا کوئی بھی مائع، جیسے آنسو، پسینہ یا تھوک، مائع محلول یا مرکب
  • پانی میں گیس کا محلول
  • جواہرات بالخصوص الماس کی چمک دمک یا شفافی کا درجہ (آب)
  • ایک قسم کا لہریا، چمک دار، تابندہ، درخشاں نمونہ یا نشان جیسا سلکی کپڑوں میں ہوتا ہے
  • (مالیات) اضافی حصہ جات و تمسکات کے منافع کی بنیاد پر حصہ داروں میں تقسیم کیے جائیں

فعل متعدی

  • پانی سے چھڑکاؤ کرنا، نم دینا یا تر کرنا
  • پانی دینا یا پانی مہیا کرنا، آب پاشی کے ذریعے
  • پانی کی ترسیل کا اہتمام کرنا، جیسا کہ کسی علاقے میں نہروں کے ذریعے
  • پانی پلانا جیسا کہ جانوروں کو
  • جہاز کے لیے پانی مہیا کرنا
  • کپڑوں پر لہریا اور چم کدار نمونے یا نشان ڈالنا
  • پانی ملا کر ہلکا یا پتلا کرنا
  • (مالیات) مزید سرمایہ لگائے بغیر اصل سرمائے اور حصص میں اضافہ کرنا اور اضافی حصص جاری کرنا
  • پانی دینا
  • سینچنا
  • سیراب کرنا
  • چھڑکاؤ کرنا
  • آب پاشی کرنا
  • پانی ملانا
  • پانی بھر جانا
  • بھرنا
  • تر کرنا
  • پانی پلانا
  • لہریا ڈالنا
  • آب دینا
  • پانی چھوڑنا
  • پنیانا

فعل لازم

  • پانی نکلنا
  • پانی سے بھرنا
  • پانی یا کوئی اور مائع خارج ہونا جیسے آنکھ سے آنسوؤں کا یا منہ میں مرغوب خوراک دیکھ کر پانی بھر آنا
  • پانی پینا جیسا کہ جانوروں کا
  • جہاز میں پانی کا بھرا جانا

Related searched words

water

aab

water-butt

جل پیپا، بارش کا پانی جمع کرنے کا پیپا۔.

water mill

پن چکی

water-glass

آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.

water-cool

آبی تبرید کرنا

water-cooled

آب سرد، پانی کی گردش سے ٹھنڈا کیا ہوا۔.

water bed

آبی بستر، جس کے ربڑ، پلاسٹک وغیرہ کے گدّے میں پانی بھرا ہو۔.

water wheel

جل پہیّا، پانی کے زور سے گھومنے والا پہّیا جس سے مشینری چلائی جائے یا پانی بلند تر سطح تک لایا جائے۔.

water hammer

جل دھمک،گڑگڑاھٹ کی وہ آواز جو نلکی کی ٹونٹی اچانک بندکرنے سے پانی کے پائپ سے نکلے۔.

water supply

aab-rasaanii

water-bloom

پھپھوند جو کھڑے پانی کی سطح پر جم جائے، آبی شگفت ۔.

water vole

دریائی چوہا، ایک طرح کا بڑا نیم آبی چوہا، خصوصاً Arvicola terrestris.

water bailiff

برط ناظر، آبی افسر جو ماہی گیری کے قوانین کی پابندی کرائے۔.

water-based

(محلول، مادّہ وغیرہ) جس کا جزو اعظم پا نی ہو، مبنی بر آب۔.

water-bag

مشکیزہ، پکھال، چھاگل-.

water-ski

آبی اسکی تختہ، آب رانی، ان اسکیوں کے جوڑے میں سے کوئی جنہیں پہننے والے کو موٹر بوٹ رسے کے سہارے پانی پر کھینچے لیے جاتی ہے۔.

water buffalo

bhai.ns

water rat

رک-.

water carrier

saqqa

water-diviner

برط جل کھوجی، جو دو شاخہ لکڑی یا پنڈولم کی مدد سے زیر زمین پانی تلاش کرے-.

water brash

کھٹّی ڈکار (جو معدے کی سوزش کا نتیجہ ہوتی ہے).

water worn

آب فرسُودہ

water slide

آبی ڈھلان، عموماً اونچی یا لمبی جس پر سے پانی چادر کی صورت میں، خصوصاً تیرنے کے تالاب میں گرتا ہے۔.

water-splash

برط پن چھپا کا ، سڑک کا وہ حصّہ جو کسی ندی یا جوہڑ کے پانی میں ڈوبا ہوا ہو۔.

water-repellent

آب دافع، (خصوصاً کوئی پچارا یا آخری عمل) جس میں پانی آسانی سے سرایت نہ کرسکے۔.

water level

(الف) کسی ذخیرۂ آب میں پانی کی سطح (ب) پانی کی اس سطح کی بلندی۔.

water-pump

bambaa

water rail

آبی ریل، ایک لم ٹنگوپرندہ جو دلدل وغیرہ میں دیکھا جاتا ہے Rallus aquaticus.

water-bearer

رک: ۔.

water cooler

پانی کو ٹھنڈا کرنے اور ٹھنڈا رکھنے کا ظرف یا ٹنکی، واٹر کولر۔.

water bus

مسافر کشتی جو باقاعدگی سے دریا، جھیل وغیرہ پر چلتی ہو،دریائی بس۔.

water jug

برط جگ جس سے گلاسوں وغیرہ میں پانی اُنڈیلا جائے۔.

water ice

خوشبو دار پانی اور شکر وغیرہ کی بنی ا یک طرح کی قلفی، ایک طرح کا شربت۔.

water thrush

جل بھنگراج، جنس Seiurus کی دو چھوٹی شمالی امریکا کی چڑیوں میں سے کوئی جوجنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس ملتی ہیں۔.

water table

معنی ۲۔.

water clock

پانی کے بہاؤ سے وقت بتانے والی گھڑی، آبی گھڑی۔.

water flea

آبی پسُّو

water-power

آبی طاقت، میکانکی طاقت جو پانی کے وزن یا اس کی حرکت سے حاصل ہو۔.

water bear

رک : اسم۔.

water polo

واٹر پولو، کھیل جو فٹ بال نما گیند سے تیراک کھیلتے ہیں۔.

water cure

(آبی علاج).

water jump

پانی پر چھلانگ، گھڑ دوڑ (اسٹیپل چیز وغیرہ ) میں وہ جگہ جہاں گھوڑے کو پانی پر چھلانگ مارنی ہوتی ہے۔.

water taxi

آبی ٹیکسی، مسافروں کو لانے لے جانے والی چھوٹی کشتی جس میں موٹر انجن لگا ہو۔.

water soldier

جل سپاہی،خاندانfrogbit کا ایک یورپی آبی پودا، اس کی پتّیاں سخت او ر تیغ نما ہوتی ہیں۔.

water-supply

آب رسانی ، پانی کی بہم رسانی ، پانی پہنچانے کا عمل ، پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام

water-way

آبی راستہ جس پر جہاز یا کشتیاں وغیرہ چل سکتی ہوں ، پانی کا راستہ ، آبی گزرگاہ ، دریا یا نہر وغیرہ نیز کسی آلے میں پانی کی نالی پانی کی نکاسی کے لیے بنایا جانے والا راستہ ۔

water wagon

رک-.

water tower

آبی کھمبا جس کے اوپر پانی کی ٹنکی ہو تا کہ دباؤ کے ذریعے پانی نیچے پہنچایا جاسکے۔.

water works

جل کل، آب رسانی کا کوئی نظام یا محکمہ۔.

water sport

آبی کھیل مثلاً آبی اسکی بازی یا آب رانی ۔.

water wings

جل پکھوٹے، ہوا بھرے تیراکے جو اس آدمی کے بازوئوں پر باندھ دیے جاتے ہیں جو تیرنا سیکھنا چا ہتا ہو۔.

water gauge

آب پیما، شیشے کی نلکی وغیرہ جو کسی ذخیرۂ آب، بوائلر وغیرہ میں پانی کی اونچائی بتائے۔.

water boatman

جل مانجھی، ایک آبی کیڑا جو اپنی پچھلی چپو نما ٹانگوں کی مدد سے تیرتا ہے۔.

water-rate

آبی محصول جو پانی کی عام فراہمی پر وصول کیا جائے ۔

water-soluble

پانی میں حل پذیر۔.

waiter

ہوٹل یا ریستوران کا ملازم، جو گاہکوں کی خدمت کے لئے حاضر رہے، خدمت گار، جو گاہکوں کو کھانا وغیرہ لاکر دیتا ہے اور دیگر ضروریات کا خیال رکھتا ہے، بیرا

waiter

muntazir

water-resistant

آب روک (کپڑا، کلائی کی گھڑی وغیرہ) جو پانی کی مزاحمت کرسکتا ہو لیکن اس کے سرایت کرنے کو پوری طرح روکنے سے قاصر ہو۔.

water heater

پانی گرم کرنے کا آلہ (خصوصاً گھریلو استعمال کے لیے).

water colour

aabii-ra.ng

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (water)

Name

Email

Comment

water

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone