تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کو نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

نام و نِشان نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

روٹی کھانے کو نَہ ہونا

بالکل مُفلس ہونا.

ہَوا کو خَبَر نَہ ہونا

کسی کا آگاہ نہ ہونا ، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونا

فَلَک کو خَبَر نَہ ہونا

کسی کو خبر نہ ہونا، فرشتوں کو خبر نہ ہونا

قَسَم کھانے کو نَہ ہونا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

مُنہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

فَرِشْتوں کو خَبَر نَہ ہونا

مطلق خبر نہ ہونا، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونا، بالکل راز ہونا

کَوڑی کَفَن کو نَہ ہونا

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

کَوڑی کَفَن کو واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کو نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

نام کو نَہ ہونا

naam ko na honaaनाम को न होना

محاورہ

نام کو نَہ ہونا کے اردو معانی

  • بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

नाम को न होना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल ना होना, ज़रा ना होना, मुतलक़ ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کو نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کو نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words