تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑانی" کے متعقلہ نتائج

اُڑانی

اُڑان سے منسوب

کَوّا اُڑانی

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

بُھوڑ اُڑانی

ریت کا متحرک ٹیلا جو ہوا سے اڑ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جالگے ، ایسے مقام کے قریب کھیتی کرنا نقصان کا باعث ہوتا ہے .

مار مار دُھول اُڑانی

کسی بات کو شہرت دیتے رہنا .

بانجھ بِیانی، سونْٹھ اُڑانی

بے لیاقت کامیاب ہو کر اتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑانی کے معانیدیکھیے

اُڑانی

u.Daaniiउड़ानी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اُڑانی کے اردو معانی

صفت

  • اُڑان سے منسوب
  • اُجڑا، اُجڑ گیا، اُجڑ گئی (کوسنے کے طور پر)

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • تحقیر، تذلیل
  • اف : کرنا، ہونا

اُڑانی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words