تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْشانی کے معانیدیکھیے
اَفْشانی کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- چمکدار پاؤڈر کے ساتھ بکھرے ہوئے
- افشاں سے منسوب: افشاں چھڑکا ہوا، رنگ چھڑکا ہوا، افشاں کے رنگ کا، بکھیرا ہوا
شعر
گداز روح سے احساس غم بیدار ہوتا ہے
نشان منزل جاں اشک افشانی سے ملتے ہیں
وہ بھی جانے کہ لہو رو کے لکھا ہے مکتوب
ہم نے سر نامہ کیا کاغذ افشانی کا
شعلہ افشانی نہیں یہ کچھ نئی اس آہ سے
دوں لگی ہے ایسی ایسی بھی کہ سارا بن جلا
English meaning of afshaanii
Adjective, Suffix
- dispersal, scattering, strewing
- strewed with glittering powder
अफ़्शानी के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- फैलाने का कार्य, रंग छिड़का हुआ
- चमकदार पाउडर के साथ बिखरे हुए
اَفْشانی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْشانی)
اَفْشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔