تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَڑانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑانی کے معانیدیکھیے
اَڑانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کشتی کا ایک پیچ، حریف کی ٹانگ میں ٹانگ اڑا کر پٹکنے کا کام
- بڑا پنکھا
- چھاتا، چھتری
English meaning of a.Daanii
Noun, Feminine
- a trick in wrestling
- large fan
- umbrella
अड़ानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुश्ती का एक दाँव-पेच, प्रतिद्वंद्वी की टाँग में टाँग अड़ा कर पटकने की क्रिया
- बड़ा पंखा
- छाता, छतरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَڑانی)
اَڑانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔