تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَے نَے" کے متعقلہ نتائج

نَے نَے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

زَمْزَمَۂ نَے

بان٘سری کی تان ، بان٘سری کی آواز یا لَے

نَے خامَہ

سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے

نَے بَست

سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا

نَے ریز

بانسری بجانے والا ؛ نغمات بکھیرنے والا ۔

نَے بَجنا

نے بجانا (رک) کا لازم ، بانسری بجنا

نَے ساز

نیو یا بنیاد رکھنے والے، اساس رکھنے والا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

نَے بَجانا

بانسری بجانا ، مُرلی بجانا ۔

نَے نَواز

بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا

نَے کار

بانسری بجانے والا

نَے نَواز

شیر کے مُنہ پہ نَے بَجانا

اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا .

آبْ نَے

حقہ کے نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے

مَوت نَے گَھر دیکھ لِیا

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

جِس نَے بَھونکْنا سِکھایا، اُسی کو کاٹْنے دَوڑا

احسان فراموش اور محسن کش کے متعلق کہتے ہیں

جِس نَے بَھونکْنا سِکھایا، اُسی کو کاٹْنے دَوڑے

احسان فراموش اور محسن کش کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَے نَے کے معانیدیکھیے

نَے نَے

nai naiनै नै

عبارت

نَے نَے کے اردو معانی

  • (فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

नै नै के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी फ़िक़रा उर्दू में मुस्तामल) नहीं नहीं (नफ़ी पर ज़्यादा ज़ोर देने के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَے نَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَے نَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone