تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے نے کاٹا ہے" کے متعقلہ نتائج

کُتّے نے کاٹا ہے

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

دِیوانے کُتّے نے کاٹا ہے

بے سروپا باتیں کرتا ہے ، عقل ماری گئی ہے

کَیا باؤلے کُتّے نے کاٹا ہے

سر نہیں پھرا ہے ، پاگل نہیں ہوں جو فضول کام کروں.

کُتّے نے کاٹا

بے عقل ، کچھ نہیں سمجھتا ، پاگل ہوا ہے.

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

سر نہیں پھرا تھا ، دماغ نہیں چل گیا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے نے کاٹا ہے کے معانیدیکھیے

کُتّے نے کاٹا ہے

kutte ne kaaTaa haiकुत्ते ने काटा है

English meaning of kutte ne kaaTaa hai

  • has gone mad, is out of mind

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے نے کاٹا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے نے کاٹا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words