تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَے" کے متعقلہ نتائج

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَے نَے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

نَے خامَہ

سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے

نَے ریز

بانسری بجانے والا ؛ نغمات بکھیرنے والا ۔

نَے بَست

سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا

نَے ساز

نیو یا بنیاد رکھنے والے، اساس رکھنے والا

نَے کار

بانسری بجانے والا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَے بَجنا

نے بجانا (رک) کا لازم ، بانسری بجنا

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَے نَواز

بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا

نَے نَواز

one who plays on reed, piper, flute-player

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

نَے بَجانا

بانسری بجانا ، مُرلی بجانا ۔

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

زَمْزَمَۂ نَے

بان٘سری کی تان ، بان٘سری کی آواز یا لَے

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

شیر کے مُنہ پہ نَے بَجانا

اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا .

آبْ نَے

حقہ کے نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے

مَوت نَے گَھر دیکھ لِیا

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

جِس نَے بَھونکْنا سِکھایا، اُسی کو کاٹْنے دَوڑا

احسان فراموش اور محسن کش کے متعلق کہتے ہیں

جِس نَے بَھونکْنا سِکھایا، اُسی کو کاٹْنے دَوڑے

احسان فراموش اور محسن کش کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَے کے معانیدیکھیے

نَے

nayनय

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَے کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل
  • بانسری، بانسلی، مُرلی
  • (تصوف) نے سے مراد آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہٖ وسلم ہیں جیسا کہ آواز نے کی درحقیقت آواز نائے کی ہے اسی طرح تمام افعال و اقوال و حرکات و سکنات آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے حق سے تھے، نہ خود سے
  • (بطور استعارہ) روح نیز شاعری
  • حُقّے کی وہ نلکی جسے منہ میں لے کر دم لگاتے ہیں
  • (مجازاً) نلی، نلکی، پھکنی
  • (نباتات) بقچے یا زیرہ گیر کو سہارنے والا بیضہ دان کا اگلا نکلا ہوا حصہ

فارسی - فعل متعلق

  • (کلمۂ نفی) نہ، نہیں، مت

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • عمارت کی بنیاد، اساس، نیو
  • تراکیب میں مستعمل
  • ندی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • رہنمائی کرنا، راہِ ہدایت دکھانا
  • رہنمائی، ہدایت
  • انتظام، رویہ، چلن
  • میانہ روی
  • احتیاط
  • انتظام مملکت یا سلطنت
  • نظم و نسق

Urdu meaning of nay

  • Roman
  • Urdu

  • putlaa khokhlaa baans, sarkanDaa, narkul
  • baansurii, baanaslii, murlii
  • (tasavvuf) ne se muraad aa.nhazarat sillii lallaa alaihi vaalhii vasallam hai.n jaisaa ki aavaaz ne kii darahqiiqat aavaaz naay kii hai isii tarah tamaam afaal-o-aqvaal-o-harkaat-o-sakanaat aa.nhazarat sillii lallaa alaihi vaalhii vasallam ke haq se the, na Khud se
  • (bataur isti.aaraa) ruuh niiz shaayarii
  • haqiiqii vo nalkii jise mu.nh me.n lekar dam lagaate hai.n
  • (majaazan) nalii, nalkii, phaknii
  • (nabaataat) buqche ya ziira giir ko sahaarne vaala baiza daan ka uglaa nikla hu.a hissaa
  • (kalmaa-e-nafii) na, nahiin, mat
  • imaarat kii buniyaad, asaas, nyuu
  • taraakiib me.n mustaamal
  • nadii
  • rahnumaa.ii karnaa, raah-e-hidaayat dikhaanaa
  • rahnumaa.ii, hidaayat
  • intizaam, ravaiyyaa, chalan
  • miyaanaarvii
  • ehtiyaat
  • intizaam mamalkat ya salatnat
  • nazam-o-nasaq

English meaning of nay

Persian - Noun, Feminine

  • pipe of hookah
  • pipe, flute
  • reed, tube

Persian - Adverb

  • no, not
  • neither-nor
  • neither

नय के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नरकट, नरसल, बाँसुरी, वंशी
  • नरकट, नरमल, नय, बाँसुरी, बंसी, | अलग़ोज़ा ।।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नम्रता, विनय
  • श्रेष्ठ आचरण
  • प्रबंध या व्यवस्था संबंधी नीति
  • राजनीति
  • व्यवहार, बरताव
  • जैन दर्शन से संबंधित एक सिद्धांत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَے نَے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

نَے خامَہ

سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے

نَے ریز

بانسری بجانے والا ؛ نغمات بکھیرنے والا ۔

نَے بَست

سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا

نَے ساز

نیو یا بنیاد رکھنے والے، اساس رکھنے والا

نَے کار

بانسری بجانے والا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَے بَجنا

نے بجانا (رک) کا لازم ، بانسری بجنا

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَے نَواز

بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا

نَے نَواز

one who plays on reed, piper, flute-player

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

نَے بَجانا

بانسری بجانا ، مُرلی بجانا ۔

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

زَمْزَمَۂ نَے

بان٘سری کی تان ، بان٘سری کی آواز یا لَے

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

شیر کے مُنہ پہ نَے بَجانا

اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا .

آبْ نَے

حقہ کے نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے

مَوت نَے گَھر دیکھ لِیا

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

جِس نَے بَھونکْنا سِکھایا، اُسی کو کاٹْنے دَوڑا

احسان فراموش اور محسن کش کے متعلق کہتے ہیں

جِس نَے بَھونکْنا سِکھایا، اُسی کو کاٹْنے دَوڑے

احسان فراموش اور محسن کش کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone