تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا شَے" کے متعقلہ نتائج

لا شَے

۱. ہیچ ، بے وقعت ، نا چیز نیز معدوم محض .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا شَے کے معانیدیکھیے

لا شَے

laa-shaiला-शय

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب ریاضی طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

لا شَے کے اردو معانی

صفت

  • ۱. ہیچ ، بے وقعت ، نا چیز نیز معدوم محض .
  • ۲. (طبیعیات) خلا .
  • ۳. (حساب) صفر .
  • ۳. حالات و صفات سے منزّہ اور بری .
  • ۴. (تصوّف) عدم حقیقی نیز موجودات و تعیناتِ اعتباری یعنی ممکنات کیونکہ ممکن خود کچھ نہیں ہے بلکہ وجود اس میں وجودِ واجب کا ہے .

شعر

Urdu meaning of laa-shai

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. hiich, bevuqat, na chiiz niiz maaduum mahiz
  • ۲. (tabiiayaat) Khalaa
  • ۳. (hisaab) sifar
  • ۳. haalaat -o-sifaat se munizaa aur barii
  • ۴. (tasavvuph) adam haqiiqii niiz maujuudaat-o-ta.iinaa ta-e-etbaarii yaanii mumkinaat kyonki mumkin Khud kuchh nahii.n hai balki vajuud is me.n vajuud-e-vaajib ka hai

English meaning of laa-shai

Adjective

Noun

ला-शय के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सस्ता, तुच्छता, अस्तित्वहीन

संज्ञा

  • नगण्य व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لا شَے

۱. ہیچ ، بے وقعت ، نا چیز نیز معدوم محض .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا شَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا شَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone