تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے" کے متعقلہ نتائج

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خِضْر نے ناؤ ڈُبوئی

رک : نیز ناؤ کِس نے ڈُیوٹی خواجہ نے خضر نے یعنی جن سے فائدہ کی اُمید تھی انھوں نے نُقصان پہنچایا ، خلافِ توقع نقصان پہنچنے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے کے معانیدیکھیے

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

naav kis ne Dubo.ii KHvaaja KHizr neनाव किस ने डुबोई ख़्वाजा ख़िज़्र ने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے کے اردو معانی

  • اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

Urdu meaning of naav kis ne Dubo.ii KHvaaja KHizr ne

  • Roman
  • Urdu

  • is mauke par mustaamal jab Khud rahbar aur rahnumaa hii tabaahii ka baa.is bin jaaye, jis se bhalaa.ii kii umiid ho isii se nuqsaan pahunch jaaye

नाव किस ने डुबोई ख़्वाजा ख़िज़्र ने के हिंदी अर्थ

  • इस मौके़ पर मुस्तामल जब ख़ुद रहबर और रहनुमा ही तबाही का बाइस बिन जाये, जिस से भलाई की उमीद हो इसी से नुक़्सान पहुंच जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خِضْر نے ناؤ ڈُبوئی

رک : نیز ناؤ کِس نے ڈُیوٹی خواجہ نے خضر نے یعنی جن سے فائدہ کی اُمید تھی انھوں نے نُقصان پہنچایا ، خلافِ توقع نقصان پہنچنے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone