تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَئے نَئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَئے نَئے کے معانیدیکھیے
نَئے نَئے کے اردو معانی
- بالکل نئے ، تازہ بہ تازہ ، جدید
- بدلتے ہوئے حالات کے مطابق ، انقلابی ، مختلف ، متنوع ۔
- پہلی بار ، پہلی دفعہ
- عجیب عجیب ، انوکھے ۔
شعر
ہم جیسے کم نگاہوں کو جائے پناہ نہیں
صحرا نئے نئے ہیں گلستاں نئے نئے
جگر پہ زخم ہیں نئے نئے سبھی
جو زخم تھے پرانے والے کیا ہوئے
منزل بہت قریب ہے عمر رواں کی اب
دل پھر بھی کرتا رہتا ہے ارماں نئے نئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَئے نَئے)
نَئے نَئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔